Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسی کی خبریں 12.04.2103

April 13, 2013 0 1 min read

یونین کونسل گنجہ جاتریہ خورد عبدالعزیز بٹ کی رہائش گاہ میں سابق صوبائی وزیر
رہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی112چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کی حمایت میں عظیم الشان جلسہ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)یونین کونسل گنجہ جاتریہ خورد عبدالعزیز بٹ کی رہائش گاہ میں سابق صوبائی وزیر رہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی112چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کی حمایت میں عظیم الشان جلسہ،جاتریہ خورد پہنچنے پر چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کا والہانہ استقبال،منون پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اس موقع پر چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کے ہمراہ فرخ محمود بٹ سابق کونسلر،ملک ظفر اقبال بھٹو،اعظم نگر،ادریس ساہی،چوہدری گل ایجاب رضا،چوہدری امانت میانہ چک دیگر تھے اس موقع پر سابق صوبائی وزیر رہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی112 چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک نے معززین جاتریہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح آپ نے مجھے یہاں بھلاکر پیار دیا اور میرا استقبال کیا انشاء اللہ الیکشن میں کامیاب ہو کر کبھی بھی آپکو فراموش نہیں کروں گا،آپ سب جانتے ہیں کہ گذشتہ پانچ سالوں سے حلقہ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا حلقہ اور ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے میرے اور عمران خان کے ہاتھوں کو مضبوط کرے،پیپلز پارٹی نے ملک جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے اب عمران خان کے ہاتھوں کو مضبوط کریں،پیپلز پارٹی نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے اب آپ ان کے جھانسے میں نہ آئیں گے اگر ملک بچانا ہے تو اپنے ووٹ کا استعمال سوچ سمجھ کر کریں،حلقہ میں ووٹ لینے کیلئے جعلی گیس کے منصبوبے تیار کئے لیکن اب آپ ان جعلی منصوبوں کے جھانسے میںنہیں آئیں گے بلکہ اپنے ووٹ کی طاقت سے ان کا احتساب کریں گے،اس موقع پر سابق کونسلر فرخ محمود بٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ د و وزیروں کے شہر کا آپ حال دیکھ لیں شہر کی ایک اینٹ بھی نہیں بدلی گئی شہر کے حالات دیکھ کر میرا
دل خون کے آنسو روتا ہے،اب آپ کو حلقہ کی تقدیر بدلنے کیلئے ان چہروں کو مسترد کرنا ہوگا اور چوہدری اعجاز کے ہاتھوں کو مضبوط کرنا ہو گا چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک حلقہ کی عوام کیلئے مسیحا سے کم نہیں،اس موقع پر عبدالحمد بٹ آف جاتریہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ جاتریہ اور اس کے اس کے گردونواح کی کشمیری برادری اپنے تن من دھن سے چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کو کامیاب کروائے گی،انہوں نے کہا کہ ہمارا تعلق چوہدری اعجازسے ہے وہ جس بھی پارٹی سے الیکشن لڑیں ہم ان کے ساتھ ہیں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی والوں کو ووٹ نہ دیں پچھلے پانچ سالوں میں پیپلز پارٹی والوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کئے رکھا اب ان کے جھانسے میں نہیں آئیں گے اس موقع پر اعلان حمایت کرنے والوں میںعبدالغریز بٹ آف جاتریہ خورد کے علاوہ عبدالحمید بٹ،چوہدری محمد افضال سابق کونسلر،چوہدری محمد عالم ،چوہدری محمد اشرف،چوہدری امانت علی نمبردار،خالد حسین نمبردار،مظہر حسین نمبردار،چوہدری محمد زمان سابق کونسلرجاتریہ کلاں،،محمد زمان بٹ،محمد ایوب بٹ،محمد اقبال بٹ،سائیں عبدالرزاق سابق کونسلر،نمبردار چوہدری طالب حسین،چوہدری نذر حسین،رضوان بٹ،مشتاق بٹ،اورنگ زیب بٹ،افتخار بٹ،ارشد بٹ،کاشف بٹ،اکرام بٹ،سیداصغر شاہ ،غلام رسول بٹ،ساجد بٹ،جاوید بٹ،اعجازاحمد بٹ،محمد صادق بٹ،محمد طفیل ،غلام احمد بٹ،عابد حسین بٹ،عنایت حسین بٹ،محمد افضل بٹ،محمد رفیق بٹ،عدنان بٹ،عابد حسین بٹ،چوہدری فاروق اعظم،رمیزبٹ،ارشد بٹ،قیصر بٹ،حافظ الیاس،حافظ ریاض احمد ،غلام حسین،چوہدری صابر حسین،چوہدری حاجی محمد زمان جاتریہ کلاں،حاجی محمد اعظم جاتریہ کلاں و دیگرسینکڑوں افراد شامل ہیں.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حلقہ کی غریب عوام کی آواز بن کر الیکشن میں اترا ہوں،چوہدری نصر اقبال آف سکھ چیناں
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)حلقہ کی غریب عوام کی آواز بن کر الیکشن میں اترا
ہوں ان خیالات کا اظہار آزاد امیدوار حلقہ این اے106 چوہدری نصر اقبال آف سکھ چیناں نے کیا،انہوں نے مزید کہا کہ حلقہ کے ساتھ پانچ سال سوتیلی ماںجیسا سلوک کیا جاتارہا، مہنگائی بے روزگاری نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے،غربت بے روزگاری کے ستائے ہوئے لوگ میرے ہاتھوںکو مضبوط کرے،انشاء اللہ تعالیٰ کامیاب ہو کر آپ کے شانہ بشانہ چلو گا انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ حلقہ کے بڑے بڑے دھڑے ہماری حمایت کر رہے ہیں انشاء اللہ الیکشن میں ہماری کامیابی یقینی ہو چکی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع بھر کے ایس ایچ او کے تبادلے کردیئے گئے
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ضلع بھر کے ایس ایچ او کے تبادلے کردیئے گئے الیکشن کی وجہ سے تمام سرکاری افسران کے تبادلے کئے جا رہے ہین تھانہ سٹی میں خالد محمود تھانہ صدر ظفر اقبال تھانہ کھاریاں سٹی جاوید حسین،کھاریاں کینٹ ایس ایچ او سمیع اللہ اور ایس ایچ او عامر شاہین کو تھانہ ڈنگہ اورایس ایچ او ذوالفقار کو تھانہ ککرالی اور ایس ایچ او توصیف کو سول لائن اور ایس ایچ او اعجاز کو تھانہ کنجاہ میں تعینات کر دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امیدوار حلقہ پی پی 112مسلم لیگ ن چوہدری اشرف دیونہ امیدوار حلقہ این اے106 چوہدری جعفر اقبال کی حمایت میں موضع عادووال میں چوہدری غلام نبی کی رہائش گاہ پر عظیم الشان جلسہ عادووال پہنچنے پر چوہدری اشرف دیونہ اور چوہدری جعفر اقبال کا والہانہ استقبال
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)امیدوار حلقہ پی پی 112مسلم لیگ ن چوہدری اشرف دیونہ امیدوار حلقہ این اے106 چوہدری جعفر اقبال کی حمایت میں موضع عادووال میں چوہدری غلام نبی کی رہائش گاہ پر عظیم الشان جلسہ عادووال پہنچنے پر چوہدری
اشرف دیونہ اور چوہدری جعفر اقبال کا والہانہ استقبال منوں پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں دھولوں کی تھاپوں پر نوجوانوں کا رقص ،چوہدری جعفر اقبال زندہ باد،چوہدری اشرف دیونہ زندہ باد کے نعروںسے فضا گونج اتھی،اس موقع پر امیدوار حلقہ این اے106 مسلم لیگ ن چوہدری جعفر اقبال نے معززین عادووال سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب آپ کو حلقہ اور ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے میاں نواز شریف کے ہاتھوں کو مضبوط کرناہوگا،ملک کے جوحالات ہیں آپ کے سامنے ہیں مہنگائی بے روزگاری لوڈشیڈنگ نے عام آدمی کے منہ سے روٹی کانوالہ تک چھین لیا ہے،زرداری دراصل زرداری نہیں بلکے پورے ملک کیلئے ایک بیماری ہے،اگر ہم اس بیماری سے چھٹکارا حاصل نہ کی کیا تو پھر ہمارا اللہ ہی حافظ ہے، انشاء اللہ کامیاب ہو کر حلقہ کی عوام کی تقدیر بدل دوں گا،اس موقع پر امیدوار حلقہ پی پی112مسلم لیگ ن چوہدری اشرف دیونہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آپ کی آواز بن کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے میری قوت آپ ہیں، چار سال تک حلقہ کے ساتھ جو سلوک کیا گیا وہ آپ کے سامنے ہے،میں آپ کا خادم ہوں،مجھے کامیاب کروایں آپ کو کسی اور کے ڈیرے پر جانا نہیں پڑے گا،اور آپ کا پرانہ رشتہ ہے انشاء اللہ آپ کی دعائوں سے کامیاب ہو کر آپکے حقوق کی آواز اسمبلی میں بلند کروں گا اعلان حمایت کرنے والوں میں چوہدری وقار نبی، چوہدری پرویز عادووال،چوہدری اجمل میراں،چوہدری خضر حیات،مرزا انور بیگ،مہر آصف،مہر ذیشان،چوہدری عرفان نمبردار،افضل بٹ،شفقت بٹ،چوہدری اسلم،چوہدری قمر،چوہدری جبار،مرزا انور بیگ،چوہدری ناصر بجاڑ،مہر قمر عالم،چوہدری عدنان عالم،چوہدری قمر الیاس،چوہدری امتیاز،چوہدری الیاس،چوہدری رضوان،مرزا اسلم بیگ،چوہدری نادر خان،زاہد بٹ،چوہدری ناصر،حاجی اعجاز،چوہدری مصطفی،چوہدری فیصل،چوہدری یاسر،چوہدری نعمان ارشد،چوہدری ارشد،اللہ دتہ و دیگر شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری رحمت آف نارووالی کی رہائش گاہ پر عظیم الشان اکٹھ اپنی برادری اور
ساتھیوں سمیت چوہدری اشرف دیونہ حلقہ پی پی112امیدوار مسلم لیگ ن اور چوہدری جعفر اقبال حلقہ این اے106مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)،چوہدری رحمت آف نارووالی کی رہائش گاہ پر عظیم الشان اکٹھ اپنی برادری اور ساتھیوں سمیت چوہدری اشرف دیونہ حلقہ پی پی112امیدوار مسلم لیگ ن اور چوہدری جعفر اقبال حلقہ این اے106مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا،حمایت کرنے والوں میں چوہدری ذوالفقار،چوہدری نصر اللہ،چوہدری ثنائا للہ،چوہدری محمد اسلم،ارشاد حسین رانجھا،کوثر حسین رانجھا،چوہدری پرویز چیمہ،حافظ محمد رضا،چوہدری نعیم اکبر،سید سفیر عباس،محمد اقبال،چوہدری پرویز،محمد ارشد،چوہدری قیصر محمود،محمد عرفان،محمد یوسف بٹ،محمد عظمت اللہ،محمد ارشد،چوہدری ذوالفقار عرف مٹھو،محمد عنایت،عبدالغنی،ہدایت اللہ،چوہدری شکر حسین،چوہدری محمد ارشد چھنی حافظ و دیگر شامل ہیں۔

Share this:
Tags:
Lala Musa pti Union Council تحریک انصاف لالہ موسی یونین کونسل
Pakistan
Previous Post سپریم کورٹ کا عجیب فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا جرت مندانہ اقدام
Next Post بہتان اور مسلمان
Allah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close