Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سپریم کورٹ کا عجیب فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا جرت مندانہ اقدام

April 13, 2013 0 1 min read
Pakistan
Election Commission
Election Commission

جعلی ڈگری اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے الیکشن کمیشن سے جھوٹ بول کر خود کو عالی تعلیم یافتہ قرار دینے والے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو رہائی مل گیا جو چند ایام سے جعلی ڈگری کیس کے زمرے میں آکر سزا یافتہ قرارپائے تھے۔ اب رہا ہو گئے ہیں اور این اے 177 اور 178 سے انتخابات میں حصہ لینے کا عدالت نے اجازت دے دیا ہے۔

ایک اہم سوال پیدا ہوتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے عدالتوں کو زیب دیتا ہے کہ ایک قانون کے ساتھ مذاق کرنے والے کرپٹ شخص کو جو جھوٹ بول کر اسلامی ریاست میں اقتدار میں آتاہے اسی اسلامی ریاست کے ایک دن عدالت مجرم قرار دیکر جھوٹ بولنے کی سزا دیتا ہے دوسرے دن سب کچھ بھلا کر دوبارہ جھوٹ بولنے کے لئے اجازت دیتا ہے ۔ افسوس ہے اگر اسے دوبارہ جھوٹ بولنے کی اجازت دینا ہوتا تو سز کیوں دی۔

ایسے خطے میں جعلی ڈگری والوںکو ایوان اقتدار تک جانے کی اجازت ہے جہاں اصلی ڈگری والے عام ملازمت کے لئے ترس رہے ہیں اس جھوٹے اور جعلی ڈگری والے سے بہتر ہے کہ آ پ ایک اصلی و سچے کو ہی ایوان اقتدار میں پہنچا دیں جو بہتر ہے۔ مجھے اسلامی جمہوریہ پاکستان کی عدالت سے افسوس و بہت دکھ ہوا کہ جھوٹ بولنے والے حضرات کو سزا دیکر بھی الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دی ہے جو اپنی عدالتوں و قوانین کے ساتھ کھل کھلا مذاق ہے۔

اس سے قبل شاید ایسا نہ ہوا ہو مگر اس بار الیکشن کمیشن آف پاکستان 2013ء کی عام انتخابات میں ملک بھر کے تمام صوبائی و قومی اسمبلی کے تمام ارکان سے کاغذات کی جانچ پڑتال کے دوران ریٹرننگ آفیسر کے زریعے سکورٹنی کے عمل میں مختلف سوالات پوچھ کر ایک درست قدم اٹھا رہی ہے۔ لیکن گزشتہ روز مجھے لاہور ہائی کورٹ کی فیصلے سے انتہائی تعجب ہو ا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ایک عدالت سے بیان زیب نہیں دیتی ہے ۔ لاہور ہائی کورٹ نے ریٹر ننگ افسران کو امیداروں سے غیر ضروری سوالات کرنے سے روک دیا۔

جبکہ سکروٹنی کے عمل میں میڈیا کی کوریج پر بھی پابندی عائد کردی، جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالتی معاون نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ریٹرننگ افسر کاغذات نامزدگی میں درج تفصیلات سے ہٹ کر امیدواروں سے غیر متعلقہ اور غیر ضروری سوالات نہیں کر سکتے ، ریٹرننگ آفیسر امیدوار وں سے بیویوں کی تعداد اور دعا قنوت سن رہے ہیں جن کا سکروٹنی سے کوئی تعلق نہیں ، ایسے سوالات سے عدلیہ کی بے عزتی ہے سکروٹنی کے عمل میں میڈیا کوریج سے بھی عدلیہ کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے۔

پھر عدالت نے ریٹرننگ آفیسر کے کو اسے سوالات جن کا دین اسلام سے تعلق ہو کا کرنے سے روک کر ایسی بات کی ہے کہ مجھے لکھنے میں شرم محسوس ہو رہی ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی مجلس شوریٰ یعنیٰ اسمبلی کا رکن بننے کے لئے ایسے لوگوں کو اجازت دیتی ہے جن کو سورة اخلاص اور درود ابراہیمی ، دعاء قنوت تک نہیں آتا ہو جو اسمبلی میں جا کر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی تقدیر کے فیصلے کرتے جائیں گے ۔ جن کو پاکستان کا مطلب کا بھی نہیں پتا وہ پاکستان کے سب اہم عہدوں پر فائز ہو کر 18 کروڑ لوگوں کے فیصلے سنائے گا۔ جس کو اللہ اور رسول صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم کے متعلق زرا برابر بھی علم نا ہو اسے امیر المومنین بنے کیاجازت دیتی ہے۔

Pakistan
Pakistan

انسانی حقوق کے کمیشن نے بھی امیدواروں سے ایسے والات کو غلط قرار دیتے ہوئے تحفظات طاہر کئے ہیں انسانی حقوق کے دعوے دار شاید بھول گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہی اللہ اور رسول صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم اور دین کے حقوق کو بھلا کر اپنی من مانی کرنا بھی انتہائی غیر اخلاقی اور غلط قدم ہے ۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا حق نہیں کہ جس کے حوالے اسے کیا جا رہا ہے آیا اُ س گدھے کو اس کے بارے میں کچھ علم بھی ہے کہ نہیں ؟ جیسے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سابق وفاقی وزیر داخلہ جس کو سورة اخلاص کا تلاوت کرنا بھی نہیں آیا تھا اور اس کے ہاتھ میں ملک کو تھما کر ہم نے پاکستان کو بیڑا غرق کر دیا ہے ۔ یہاں پر حقوق کی بات کر و نا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وہ کر کے دکھایا ہے جو پاکستان کی تاریخ میں کسی مائی کی لال نے نہیں کی ۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی زرا احساس کرتے ہوئے جانچ پڑتال کا سلسلہ میں اسلامی و اخلاقی سوالات پو چھ کر بہت زیادہ جرتمندانہ قدم اٹھا یا ہے میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

جن امیدواروں پر سوالات بھاری پڑ ھ رہے ہیں وہ تو اسے ایک ڈرامہ تصور کرتے ہیں ۔ ایک امیدوار نے اس حد تک کہا ہے کہ ہمیں جماعت اؤل کا طالب علم سمجھ کر کلمہ شہادت پوچھا گیا ہے اس سے مسلمانیت پر شک کیا گیا ہے ۔ اس طرح کے معتد امیدواروں جن سے ایسے عام سوالات پوچھے ہیں جن کا جواب دینا اُ ن کے لئے انتہائی مشکل بن گیا ہے ۔ میر پور خاص میں جانچ پڑتال کے دوران ریٹرننگ آفیسر نے امیدواروں سے سوالات کرتے ہوئے کسی سے قومی ترانہ پوچھا تو کسی سے عام معلومات ۔اس سے معلوم ہوا کہ کئی امیدواروں کو تو قومی ترانہ ہی یاد نہیں ہے۔

یاد کیسے سکول ٹھوڑی گئے ہیں ڈگریاں تو جعلی ہی ہیں نا۔ایک امیدوار سے پاکستان کا آخری گورنر جنرل اور پہلا وزیر اعظم کا نا م پوچھا گیا تو جواب میں قائد اعظم کو پہلا وزیر اعظم اور آخری گورنر جنرل اپنی قابلیت کا سر ٹیفکٹ دے دی۔ حالانکہ پاکستان کا پہلا وزیر اعظم خان لیاقت علی خان اور آخری گورنر جنرل میجر جنرل (ر) سکند ر مرزا ہیں۔ یاد رہے کہ بعد ازاںگورنر جنرل کے بجائے صدر کو ملک کا سپریم کمانڈ سونپا گیا۔

ایک امیدوار سے سوال کیا گیا کہ دعا قنوت کونسی نماز میں پڑی جاتی ہے ۔ جواب امیدوار کا فجر کی نماز میں پڑی جاتی ہے ۔ ایک نے درود ابراہیمی کی جگہ سورة اخلاص سنا دی ۔ایک امیدوار نے قران مجید میں 32 پارے کا جواب سے دی جبکہ قران مجید میں 30 پارے ہیں ۔بحرحال الیکشن کمیشن کی یہ قدم نہ صرف درست ہے بلکہ ایک قبل تعریف قدم ہے ، ایک جرت مندانہ قدم ہے۔

ایسے لوگوں کے ہاتھ میں پاکستان سونپنا خود سوزی کے مترادف ہے جن لوگوں کو اسلام کے ارکان اور عقائد کے بارے میں کچھ معلومات تک نہ ہو ، سورة اخلاص تک پڑھنا نہ آئے ، اور اسلام کے متعلق ضروری و عقائدی معلومات تک نہ ہو یا اپنے ہی ملک کے متعلق بنیادی معلومت تک نہ ہو جس کی حکمرانی کا خواہش لئے لاکھوں روپیہ داؤ پر لگا کر الیکشن میں حصہ دار بننا چاہتے ہیں(میں یہ نہیں کہہ سکتا ہوں کہ ان کی مسلمانیت ہر شک ہے ) لیکن ایسے لوگوں کو پاکستان میں ایک چپراسی کی ملازمت دینا دور کی بات ہے ان کو اسلام جمہوریہ پاکستان میں رہنے کا بھی حق نہیں دینا چاہئے۔

Rehman Malik
Rehman Malik

کاش ایسا فیصلہ اس وقت کیا جاتا جب 2008 ء کے انتخابات کے بعد وفاقی کابینہ کی پہلی اجلاس میں پاکستان معروف وزیر رحمن ملک کو تلاوت کے لئے کہا گیا تو رحمن ملک سورة اخلاص کو غلط پڑھ گئے جہاں معتد ارکان کابینہ سے چہرے پر ہنسی آ گئی تھی ۔ جسے سورة اخلاص پڑھنا نہیں آتا ہو اُ بندے کو پاکستان کی اندرونی و بیرونی انتظام کو حوالے کرنا ایسا جیسے خود پر تیل چھڑک کر انگاروں پر گومنا کے برابر ہے۔ مکمل 5 سال اس کے ہاتھ پاکستان کو تھما دیا گیا۔

جس وجہ سے پورا پاکستان میں ہر طرف آگ لگ گئی اور لاکھوں بے گنا ہ عوام متاثر ہوئے لاکھوں معصوم بچے یتیم ہو کر در پہ در ہو گئے اور لاکھوں گھر بے سہار ا ہو گئے ۔
بحر حال الیکشن کمیشن کی اس عمل کو جتنی داد دینی چاہیے میں سمجھتا ہوں کم ہی پڑے گا کیونکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کو جس کے حوالے کر رہے ہیں کم از کم ایک مسلمان ہو ، اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم پر تو ایمان مضبوط ہو ، اسلامی عقائد و ارکان پر پورا یقین اور معلومات ہو، نماز اور قران مجید کے بارے میں ضروری معلومات ہو، ایک زمہ دار شہری بھی ہو۔

اپنی اور دوسروں کی عزت کرتا ہو ،سچا مخلص دیانتدار ایماندار اور بہادر بھی تاکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی عوام کو تحفظ تو کر سکے ۔ ایسا نہ ہو ایک اور رحمن ملک پیدا ہو جس کو سورة اخلاص کا تلاوت نہ آتا ہو اور پا کستان کی حفاظت کا دعویٰ کرتا ہو جس کی اصلیت سب کو پتہ ہے کہ اسے اسلام کے بارے میں کچھ علم نہیں ، نماز بھی نہیں ادا کرتا ہے کیونکہ نماز میں پرھی جانے والی سورة تک یاد نہیں تھے ، ہمیشہ جھوٹ بولتا ہے ایسے ناپاک بندے سے پاکستان کی حفاظت کی سوچ و توقعات رکھنا خود فریبی ہے۔

بعض لوگوں نے سکروٹنی کے دوران ایسے اسلامی سوالات کو غیر اخلاقی و مذاق قراد دیتے ہوئے فرمایا کہ الیکشن کمیشن کرپشن و لاقانونیت ، جعلی ڈگری جیسے سنگین اہم مسائل کو دبانے کی کوشیش اور میڈیا کو سکروٹنی کے عمل میں مصروف رکھ کر گمراہ کر رہی ہے اور اسلامی معلومات کا مذاق اڑھا رہی ہے ۔ بحرحال سکروٹنی کے عمل میں تمام سوالات نے اچھے اچھے سیاستدانوں کی پول کھول دیا کہ ان حضرات سے شہر کے غیر تعلیم یافتہ لوگ بھی اچھے اور باعلم ہیں جو پاکستان کی تقدید بدلنے والی نشست پر بیٹھنے کی تمنا رکھتے ہیں۔

الیکشن کمیشن کو جعلی دگری والوں کو سزا دے اور اچھے ایماندار کو الیکشن میں حصہ
لینے کی لے اجازت دے تاکہ بااخلاق و مخلص لیڈر پاکستان کی نظام کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کریں۔ ورنہ پاکستان کو ویسے ہی لیڈر ملے گے جیسے رحمن ملک جو پاکستان کو بیڑا غرق کرنے میں کثر نہیں چھوڑیں گے۔ بحرحال سپریم کورٹ آف پاکستان جھوٹ بولنے والے سزا یافتہ حضرات کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت نہ دیں تو بہتر ہے۔
تحریر : آصف یٰسین لانگو
03003802786

 

Share this:
Tags:
supreme court the Election Commission الیکشن کمیشن سپریم کورٹ
Previous Post ڈنگہ کی خبریں 12.04.2013
Next Post لالہ موسی کی خبریں 12.04.2103

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close