کھاریاں : لمے شریف عرس بابا ولی شاہ کے موقع پر تھانہ گلیانہ کے انسپکٹر طارق حسین کی سربراہی میں سیکورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے تھے ، پولیس اہلکاروں نے بہترین ڈیوٹیاں سرانجام دیں جس کے باعث عرس بخیر و خوبی سرانجام پایا اور امن و امان کی صورتحال بھی برقرار رہی ، اس موقع پر پولیس افسران شمشیر اور طارق حسین بھی موبائل اپنی گشت کرتے رہے ، بہترین انتظامات پر سجادہ نشین پیر سید صابر ھسین شاہ نے ایس ایچ او اور تمام عملہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
