گلیانہ (راجہ آفتاب احمد زاہد مصطفی اعوان )ماسٹر خالد محمود آف ملکہ کے صاحبزادہ سعد کامران خالد کی شادی بخیر و خوبی سر انجام پا گئی۔معززین علاقہ کی بھر پور شرکت ۔تفصیل کے مطابق ماسٹر خالد محمود اعوان آیونان کے صاحبزادہ سعد کامران خالد رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ہیں ۔سعد کامران خالد کی بارات نواحی موضع سمرالہ گئی ۔دوسرے دن ملکہ میں دعوت ولیمہ کی تقریب منعقد کی گئی ،جس میں علاقہ بھر کی معزز شخصیات کے علاوہ سیاسی ،سماجی اور مذہبی شخصیات نے بھر پور شرکت کی ۔دعوت ولیمہ کی تقریب میں چوہدری تنویر رضا آف کوٹلہ ۔چوہدری عارف ایڈووکیٹ ۔راجہ آفتاب احمد ۔پی ٹی وی نیوز فرانس کے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان ۔ملک محمد یونس اعوان ۔طارق شریف گلیانہ ۔چوہدری عبدالحق ۔ملک احمد حسن اعوان ۔کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
