گلیانہ (راجہ آفتاب احمد زاہد مصطفی اعوان )مزدا اور ٹریکٹر کی آمنے سامنے ٹکر ۔ٹریکٹر سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔تفصیل کے مطابق کوٹلہ میں لنگڑیال چوک کے قریب مزدا اور ٹریکٹر کی آپس میں ٹکڑ ہو گئی جس سے نواحی موضع لا ٹھوڑی کا رہائشی خرم موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
