Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

متحدہ کا وزیراعظم کو مستعفی ہونے کا مطالبہ درست ہے

August 24, 2011 0 1 min read
karachi target killing
karachi target killing
karachi target killing

گزشتہ دنوں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے شہر کراچی میں تسلسل سے جاری بدترین قتل وغارت گری کے خلاف ملک بھر میں منائے جانے والے پُرامن یوم سُوک اور مذمت نے یہ ثابت کردیاہے کہ کراچی میں قتل وغارت گری کے خلاف ملک کا ہر فردملی یکجہتی اور اتحاد ویگانگت کی پروئی گئی تسبیح میں ایک ہے اور آج ہر پاکستانی کی بس یہی اولین خواہش ہے کہ کسی بھی طرح سے شہرِ قائد میں امن و امان قائم ہوجائے اور معصوم انسانی جانوں کا خون بہانے کا مکروہ سلسلہ رک جائے اور پاکستان کاصنعتی و تجارتی لحاظ سے حب کہلائے جانے والاشہرکراچی ایک بار پھر امن کا گہوارہ بن جائے اور یہاں بسنے والے لوگوں کے چہروں پر چھائے خوف و ہراس اور مایوسیوں کے بادل چھٹ جائیں اور یہ اپنے معمولات زندگی ہنسی خوشی جاری رکھ سکیں۔ اگرچہ کراچی کے عوام اِس بات پر متفق ہیں اور اَب یہ عوامی آرا بھی واضح طور پرسامنے آچکی ہے کہ شہرِکراچی کے موجودہ حالات کو سیاسی کہنے والے ہی اِس کے حالات خراب کرنے کے ذمہ دار ہیں اور نہ صرف یہ بلکہ اَب اِس حقیقت سے بھی انکار ممکن نہیں کہ اِن ہی لوگوں (فوج بلانے سے انکار کرنے والوں )ہی نے اپنی نااہلی کی وجہ سے شہر کو آگ وخون میں نہلادیاہے اگر یہ اپنی ذمہ داریوں کا ادراک کرلیں تو اِس میںکوئی حرج نہیں کہ آج بھی شہر کراچی میں فوری طور پر معصوم اور بے گناہ انسانوں کا خونِ ناحق بہنے سے رک جائے اور امن وامان قائم نہ ہوجائے مگر اِنہیں( سندھ انتظامیہ کو) یہ نکتہ سمجھ ہی نہیں آرہاہے کہ شہر میں پائیدار امن وامان قائم اور عوام کو تحفظ اُس وقت تک نہیں مل سکتاجب تک شہرِ قائد کراچی میں موجود ہشت گرد عناصر کے قلع قمع کے لئے فوج کی زیر نگرانی صاف وشفاف آپریشن نہ کیاجائے بس اتنی سی یہ بات سندھ  انتظامیہ کو اچھی طرح سے سمجھ لینی چاہئے کہ کراچی کے مسلے کا واحد حل فوج کی آمد ہی میں پنہاں ہے اِس کا حل نہ تو پولیس کے پاس ہے اور نہ رینجرز اَب کچھ کرسکتی ہے۔ بہر حال !آج اِس میں کوئی شک نہیں کہ ملک بھر سے اپنے یہاں آنے والوں کو اپنے محبت اور خلوص کے دامن میں سمیٹنے والے شہرِ کراچی کو دشمنوں کی نظر لگ گئی ہے اِس کی پُرسکون صُبح اور دل کشا شاموں اور شام ڈھلے سجنے والی حسین بزم اور رات کی تاریک کو چیرتے برقی قمقموں سے جو ضیا ء اگلے صُبح تک رجھم رجھم برستی تھی اِن سب کو اِس شہر کی کوکھ میں پلنے والے اغیار کے آلہ کاروںاور اِ س شہر کے دشمنوں نے اپنی وحشیانہ کارروائیوں اوراپنے انسانیت سوز مظالم کی داستان رقم کرکے اِس شہر کی تمام خوبیوں کو تاریخ کا حصہ بناڈالا ہے اور آج اِس صورت حال میں اِس شہر سے محبت کرنے والے ہر محب وطن پاکستانی کی زبان پہ یہ سوال ہے کہاے صبحِ  جَاں  فزا،تِری  صُبحوں کو کیاہوا                       اے شامِ دِل رُبا،تِری شاموں کو کیاہوااے بزمِ دِل کُشا، تِرے جَلوؤں کو کیاہوا                       اے شہرِپُر ضیائ، تِری راتوں کو  کیاہوا کیوں کہ آج ہر سمت شہر کراچی میں موت اور درندوں کا رقص جاری ہے شہر کا کوئی بازار، محلہ ، گلی کوچہ اور زرہ زرہ ایسانہیں ہے جو معصوم انسانوں کے مقدس خون سے تر نہ ہوگیاہو میرے شہر کا ہر فرد اِس صُورت حال میں مضطرب ہے اور جب اِس حال میں اِسے کہیں سے کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملتاہے تو وہ اپناکلیجہ تھام کر رہ جاتاہے اور پھر کفِ افسوس ملتے ہوئے اپنے شہر قائد کراچی کی دن بدن بگڑتی ہوئی صُورت حال پرچیخ کر یہ کہہ اُٹھتا ہے  کہجس میں نہ سانحے ہوں وہ ایسی شب کہاں                      بِن حادثوں کے گزرے کوئی ایسادن نہیںیہ عہد وہ ہے جس میں ہے ہر شخص مضطرب                     یہ  دور  وہ ہے  جس میں کوئی مطمئن نہیں اگرچہ شہرقائد میں بدامنی کی جو ایک خوفناک لہر گزشتہ کئی دنوں ، ہفتوں ،ماہ اور سال سے جاری ہے اِس میں کمی آنے کے بجائے اُلٹا روزافزوں تیزی ہی آتی جارہی ہے مگر حکمران ہیں کہ اِن کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی اور جواِس کاتدارک کرتے بلکہ وہ توآج طرح طرح کی اپنی سیاسی مصالحتوں میں اُلجھ کر رہ گئے ہیں اور شہر کی اِس بگڑتی ہوئی صورت حال پر خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہیں اِن کی اِس بے حسی کو دیکھتے ہوئے ایسامحسوس ہوتاہے کہ جیسے اُنہوں نے دیدہ و دانستہ طور پر شہر میں امن و امان قائم کرنے کی کوششوں سے شائد اپنی نظریں چرالی ہیں اور یوں اِن کی اِس بے حسی کی ہی اصل وجہ یہ ہے کہ آ ج شہر میں انسان کے بھیس میں آدمخور دندناتے پھر رہے ہیں جومعصوم اور نہتے انسانوں کو زبان اور علاقوں کی بنیادوں پر اغواء کرنے کے بعد اپنے بنائے گئے عقوبت خانوں میں لے جاکر اِنہیں اپنی پُرتشدد کارروائیوں کے بعد اِنہیں ذبح کرکے بوری میں بندکرکے پھینک رہے ہیںجس سے شہر میں خوف وہراس اور سوگ کی فضاء ایک عرصے سے جاری ہے۔ اِس ساری صورت حال میں ہم یہ سمجھتے ہیں کہ اَب یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ حکمرانوں کو شہر کراچی میں عوام کے تحفظ اور امن وامان قائم کرنے سے کوئی غرض نہیں ہے اِن کے سامنے اگر کوئی ایک ایجنڈارہ گیاہے تو وہ صرف ایک ہی ایجنڈاہے کہ کسی بھی طرح سے اپنی حکومت سنبھالے رکھو بھلے سے عوام مرتی ہے تو مرتی رہے مگر ہماری حکومت پر کوئی ضرب نہ آئے۔ تاہم ایک عرصہ گزرجانے کے بعد گزشتہ دنوں کسی حد تک یہ خبر شہر قائد کراچی کے دوکروڑ ڈرے سہمے عوام کے لئے حوصلے کا باعث بنی کہ جب وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ میں اپنی زیرصدارت ہونے والے کابینہ کے ایک اجلاس میں شاید دبے دبے الفاظ میں وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی نے کراچی میں فوری طور پر عوام کے تحفظ اور امن وامان کے قیام کے لئے سندھ حکومت کو دہشت گردوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کرنے کی یہ کہتے ہوئے ہدایت جاری کردی کہ شہرِ قائد کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر اگر اَب بھی ایکشن نہ لیاتو پھر کوئی اور آکرلے گااور پھر اُنہوں نے کراچی میں بلاامتیاز آپریشن کی منظوری تو دے دی مگر ساتھ ہی یہ بھی کہہ دیاکہ کراچی کا مسلہ سیاسی ہے اِسے سیاسی طور پر حل کرنے کے لئے سندھ انتظامیہ کو ایک ہفتے کی مہلت بھی دی جاتی ہے اور اِس کے سا تھ ہی اُنہوں نے یہ بھی کہہ دیاکہ کراچی کی اِس معمولی بگڑتی ہوئی صورت حال کو سالانہ 32ارب روپے خرچ کرانے والی پولیس اور رینجر کے ذریعے ہی حل کیاجائے یہ اور بات ہے کہ کراچی کے عوام ، تاجر برادری علماء اکرام اور سیاسی جماعتوں کایہ بھر پور مطالبہ ضرور ہے کہ کراچی شہر کی تشویشناک صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لئے فوری طور پر فوج کو شہر میں طلب کیاجائے مگر اِن سارے مطالبوں اور اپیلوں کے باوجود بھی حکومت کسی بھی صور ت میں کراچی میں فوج کو طلب کرنے کے حق میں نہیں … اِس موقع پر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ وزیراعظم کے اِس فیصلے کے بعد بھی شایدشہر کراچی میں امن و امان قائم نہ ہوسکے جس کا وزیراعظم اور سندھ انتظامیہ دعوی کررہی ہے کیوںکہ سندھ پولیس اور رینجرز اپنے اپنے اختیارات اور سیاسی دباؤ سے آزاد نہیں ہیں اگر اِنہیں پہلے ہی فل اختیارات ملتے اور یہ سیاسی اور مصالحتی دباؤ سے آزاد ہوتے تو آج شہر میں یہ نوبت ہی پیدانہ ہونے پاتی جیسی ہوگئی ہے ۔ اُدھر فنکشنل مسلم لیگ کے سربراہ وحُروں کے روحانی پیشوا اور دوراندیش بزرگ سیاستدان سائیں پیرصاحب پگاراجن کی ماضی میں بے شمار پیشنگوئیاں سچ ثابت ہوئی ہیں اور جنھوں نے ملکی سیاست پر بہت سے مثبت اور تعمیری اثرات بھی چھوڑے ہیں اُنہوں نے بھی شہر کراچی کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر سخت ترین تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ جب کراچی کے پریشان حال عوام فوج فوج پکاررہی ہے تو پھرکراچی میں عوام کی اِس دردبھری آواز کوسُنتے ہوئے پاک فوج کو کراچی میں آجاناچاہئے اور اُنہوں نے اِس عوامی پکار کی اہمیت کو اُجاگرکرتے ہوئے ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ وہ پہلے اکیلے تھے مگر اَب سب ہی اِن کے ساتھ مل کر یہ کہہ رہے ہیں کہ کراچی میں فوج آنی چاہئے ،اِن کہنا ہے کہ اگر اِس صورت حال میں فوج آگئی تو انشاء اللہ مارشل لا ہی لگے گا یعنی یہ کہ ستمبر کا مہینہ ستمگر ثابت ہوگایہاں ہم یہ سمجھتے ہیں کہ پیرسائیں پگارا نے جس انداز سے شہرکراچی میں فوج کے آنے کی نویت سُنائی ہے اِس سے یہ واضح ہوگیاہے کہ واقعی اگر فوج کراچی میں آگئی تو نہ صرف سیاستدانوں کی بچھائی گئی سیاسی بساط پلٹ دی جائے گی بلکہ جمہوری اور جمہوریت کا دن رات راگ لاپنے والی یہ حکومت بھی اپنابوریابسترا لپیٹ کر گول ہوجائے گی۔یوں کراچی میں فوج کے آنے کا بہانہ اِس نام نہادجمہوری حکومت کے خاتمے کی وجہ بنے گی اور یوں جس سے بے روزگاری، کرپشن، مہنگائی ، قتل وغارت گری اور دہشت گردی کے شکار کراچی کے دوکروڑ عوام سمیت ساری قوم کو چین اور سُکھ کا سانس نصیب ہوجائے گا۔ اور ویسے بھی کراچی میں تسلسل کے ساتھ جاری قتل وغارت گری اور اِنسانوں کی نسل کشی پر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حُسین نے بھی واضح اور برملا طور پر یہ کہہ دیاہے کہ وزیراعظم شہرِ کراچی میں اگر عوام کو تحفظ اور امن وامان قائم نہیں کرسکتے ہیں تو وہ فوری طور پر مستعفی ہوجائیںاَب ملک کے بیشترسیاسی حلقوں اور سیاسی بصیرت رکھنے والے اہل دانش کا خام خیال یہ ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا یہ کہنااپنے اندر بڑی گہرائی رکھتاہے اگراُنہوں نے وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی سے یہ کہہ دیاہے تو پھر یقینی طور پر وزیراعظم کو فوراََ ہی مستعفی ہوجاناچاہئے کیوںکہ یہ جناب الطاف حُسین کی سیاسی بصرت اور آگاہی تو ہے کہ جب اُنہوں نے آصف علی زرداری کو ملک کے صدر کے لئے نامزدکیاتو تب سے ہی وہ آصف علی زرداری سے صدر آصف علی زردای بن گئے اور اَب اِس لحاظ سے اگردیکھاجائے تو اَب متحدہ کے قائد الطاف حُسین نے وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کو کراچی میں امن و امان کے قیام میں ناکامی پر اِن سے مستعفی ہونے کوکہاہے تو پھر بہتری اِسی میں ہے کہ وزیراعظم یوسف رضاگیلانی تُرنت مستعفی ہوجائیںاِس ہی میں ملک اور قوم کی بھلائی ہے۔

محمداعظم عظیم اعظمazamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Army karach MQM police کراچی متحدہ
Gov Rehman
Previous Post رحمان ملک کی عشرت العباد سے گورنر ہاوس میں ملاقات
Next Post غزہ:اسرائیلی جارحیت میں ایک فلسطینی شہید، 2زخمی
gaza strike

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close