گجرات (جی پی آئی)سینئر صحافی اور نمائندہ پی ٹی وی نیوز گجرات محمد اسلم بٹ کی دائیں آنکھ میں موتیے کا کامیاب آپریشن مکمل ہو گیا ، گزشتہ روز انہیں الشفاء ہسپتال اسلام آباد سے گجرات ان کی رہائشگاہ محلہ فیض آباد میں شفٹ کر دیا گیا جہاں دوست احباب اور صحافیوں کی ایک بڑی تعداد نے ان کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ سے خصوصی طور پر دعا کی ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
