گجرات (جی پی آئی)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کنجاہ نے صدر چوہدری وقاص رانجھا کی قیادت میں مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہباز کا علینا سنٹر پہنچنے پر بھرپور استقبال کیا ، حمزہ شہباز پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی اور نعرے بازی کی گئی ، استقبال کرنیوالوں میں صدر چوہدری وقاص رانجھا ، میر عدنان احمد ، ملک شیراز ، فہید راٹھور ، خلیل اسلم ، آفتاب اسلم ، وحید آرائیں ، ذیشان اقبال ، یاسر ولایت ، میر ابرار ، چاند گوندل ، محمد طارق سمیت دیگر شامل تھے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
