سابق وفاقی وزیر ِقانون و سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ خان اقبال احمد خان کی ہمشیرہ ،مسلم لیگی رہنماء امیر احمد خان کی اہلیہ،بلڈنگ انجینئر محمد اسلم خان اور سینئر کالم نگار محمد اکرم خان فریدی کی والدہ کی وفات پر لیفٹننٹ جنرل عبد لقیوم ،سپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال احمد،سابق سینئر وزیر راجہ ریاض،ڈی سی او لاہور نو ر الامین مینگل،ڈی جی پی آر لاہور اطہر علی خان،سابق سینیٹر حاجی نعیم حسین چٹھہ،ایم این اے میاں جاوید لطیف،ایم این اے چوہدری برجیس طاہر،ایم پی اے حاجی غلام نبی،ایم پی اے حاجی منور حسین منج،و دیگر سیاسی رہنمائوں حاجی محمد نواز،میاں خالد محمود،چوہدری سعید احمد ورک، سابق وفاقی وزیررائے منصب علی خان،رائے توصیف ،چوہدری سعید احمد بھنگوکے علاوہ ملک بھر کے سینئر دانشوروں،مذہبی تنظیموں کے رہنمائوں اور دیگر مکتبہء فکر کی اہم شخصیات نے مرحومہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعاء مغفرت کی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
