گجرات (جی پی آئی) سیکرٹری وزارت خزانہ حکومت پاکستان محمد سرور نے گزشتہ روز محمد حبیب کھوکھر کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اس موقع پر رانا مشرف علی ناز ، سید الطاف عباس کاظمی اور شیخ محمد عرفان بھی موجود تھے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
