بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) چیف آفیسر چوہدری محمد فیاض بلدیہ بھمبر میں تعینات موصو ف نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا تفصیلات کیمطابق چیف آفیسر چوہدری محمد فیاض کو میرپور سے بھمبر تبدیل کردیا گیا موصوف نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا جبکہ بلدیہ بھمبر سے چیف آفیسر ملک محمد رزاق کو بھمبر سے نکیال کوٹلی تبدیل کر دیا گیا ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
