بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مرسی کور اور محکمہ صحت کے مشترکہ تعاون سے آج بھمبرمیں فری چیسٹ کیمپ لگایا جائیگا کیمپ میں مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائیگا تفصیلات کیمطابق آک مورخہ 21اکتوبر بروز اتوار بوقت صبح 9بجے سے لیکردن 3بجے تک محمد دین میموریل ہسپتال گجرات روڈ بھمبرمیں مرسی کور اور محکمہ صحت بھمبر کے تعاون سے فری چیسٹ چیک اپ کیمپ لگایا جائے گا فری چیسٹ کیمپ میں سپیشلسٹ ڈاکٹر مریضوں کا فری معائنہ کے دوران جن میں مریضوں میں TBکی علامات ظاہر ہونگی انکا مفت علاج کیا جائیگا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
