بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ آب پاشی بھمبر کے ملازمین گزشتہ 6 ماہ کی تنخواہوں سے محروم نوبت فاقوں تک جا پہنچی حکومت فی الفور تنخواہوں کی ادائیگی کرے ملازمین کا مطالبہ تفصیلات کیمطابق محکمہ آب پاشی بھمبر کے ملازمین کو 6ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہوسکی جس پر ملازمین کی گزر اوقات معقول تنخواہ پر تھی جس کے نہ ملنے کے باعث نوبت فاقوں تک جا پہنچی ہے محکمہ آب پاشی بھمبر کے ملازمین نے حکومت وقت سے فی الفور تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
