بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈم موومنٹ سٹی بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت مشتاق احمد کاشر منعقد ہوا اجلاس میں سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کے چچا چوہدری محمد انور اور انکی اہلیہ کی اچانک وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا گیا اجلاس میں لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار اورمرحومین کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے خیر کی گئی اجلاس میں مرزا احسن لطیف ،طارق قمر ،ظہیر عباس ٹھاکر ،عنصر محمود آرائیں ،راجہ مظہر اقبال ،ملک عامر شہزاد ،شہریار ظفر ،ڈاکٹر اعجاز کشمیری ،رضوان احمد سمیت دیگر نے شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
