کھاریاں : مرکزی عید گاہ جی ٹی روڈ کھاریاں پر ماہانہ درس قرآن کی عظیم الشان محفل آج ہو رہی ہے ، جس میں علامہ پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی کا خصوصی خطاب ہو گا ، خواتین کیلئے پردے کا الگ انتظام موجود ہے یہ بیان نماز عشاء تک جاری رہے گا ، عاشقانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے بھرپور شرکت کی استدعا کی گئی ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
