کھاریاں : کھاریاں میں پلے گرؤنڈ اور پارک کا باقاعدہ افتتاح عنقریب کمشنر گوجرانوالہ کریں گے ، ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز اے سی کھاریاں رضوان محمود نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ لالہ موسیٰ میں بھی اسی طرح پلے گرؤنڈ کے منصوبے پر کام جاری ہے ، جگہ بھی سلیکٹ کر لی گئی ہے ، اس کو بھی جلد فائنل کر لیا جائیگا ، آئندہ بھی ایسے ہی عوامی کام جاری رکھیں گے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
