ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) مسلم لیگ راہنما چوہدری جعفر اقبال آج دن 10 بجے اپنے ڈیرہ پر پریس کانفرنس کریں گے ، اور یوٹرن کے تنازعہ پر انتظامیہ کے رویہ اور ایم پی اے کی پالیسیوں خلاف صورتحال سے آگاہ کریں گے اس موقع پر اہم مسلم لیگی راہنما بھی ان کے ہمراہ ہوں گے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
