ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) مظاہرین کا ہلہ ڈھلیان چوک پر یوٹرن کھول دیا ڈیوائیڈر اکھاڑ کر گزرنے کا راستہ بنا دیا مظاہرین نے رات 7 بجے کے قریب ڈھلیان چوک کے ڈیوائیڈر کو اکھاڑ کر راستہ بنا لیا ۔ موقع پر پولیس پہنچ گئی ، مظاہرین احتجاج کرتے ہوئے موقع سے منتشر ہو گئے اور بعدازاں پھر انہوں نے ڈیوائیڈر اکھاڑ کر یوٹرن بنا لئے پولیس اور انتظامیہ کی کوشش کے باوجود مظاہرین نے راستہ بنا لیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
