گجرات (جی پی آئی) مسلم لیگ ق کی ممتاز شخصیت چوہدری مظہر چوہان آف سلطان پورہ کے چچازاد بھائی چوہدری مدثر چوہان رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ، مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان میراں صاحب سلطان پورہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ، مرحوم کی نماز جنازہ اور ختم قل میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
