گجرات (جی پی آئی) ضلعی حکومت ضلع گجرات کی طرف سے عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں مریضوں کو عید الفطر کے موقع پر عید گفٹ دیا گیا ، ڈی سی او گجرات نوازش علی نے مریضوں میں پھل تقسیم کیے ، ان کے ہمراہ ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر خالد فیض ، ای ڈی او سی ڈی چوہدری محمد نواز ،ڈی او سوشل ویلفیئر محمد ارشد ، ایم ایس ڈاکٹر طاہر نوید ، ریسرچ سکالر عمر مسعود فاروقی ، رانا مشرف علی ناز ، سید رضوان حیدر شاہ ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، عارف علی عارف ، ارشد کمال و دیگر بھی تھے ، اس موقع پر ڈی سی او گجرات نے مریضوں کو عید کی مبارک باد دی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
