
مصر کے سنائی بارڈر کے قریب نامعلوم شخص کی فائرنگ سے پندرہ افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مصر کی سنائی بارڈر کے قریب نامعلوم شخص کی فائرنگ سے پندرہ افراد ہلاک ہوگئے۔
واضح رہے کہ یہ سرحد اسرائیل اور مصر کوملاتی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اس واقعے کے بعد حماس نے فلسطین مصر بارڈر پر سیکیورٹی تعینات کردی ہے اور ملک میں جنگی حالت کا اعلان بھی کردیا ہے۔
