ملکہ (عمر فا روق اعوان سے )صحافی تنویر نقوی کی بھاوج کی وفات پر معززین کا اظہار تعزیت۔اظہار تعزیت کرنے والوں میں فرانس سے پا کستا ن ٹیلی ویژن کے نمائندہ زا ہد مصطفی اعوان،صحا فی عمر فا روق اعوان ،طارق مصطفی اعوان ملکہ، ما سٹر شر یف اعوان ملکہ،صحا فی عز یز الر حمن مجاہد ،ملک غلام مصطفی اعوان ملکہ،چوہد ری عبد الحق مرالہ ایم ڈی الفضل بیکر ی گلیا نہ،سابق ناظم محمد اقبال اعوان ملکہ اور دیگر افرا د شا مل تھے اور دعا کی کے اللہ تعا لی مر حومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لوا حقین کو صبر جمیل عطا فر ما ئے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
