کھاریاں: معروف معالج ڈاکٹر چوہدری طاہر بشیر نے میٹرنٹی ہسپتال گلیانہ میں بحیثیت انچارج چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ، اس ہسپتال کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب نے چوہدری عابد رضا کوٹلہ اور MPAعرفان الدین کو خصوصی گرانٹ جاری کی تھی جس سے یہ ہسپتال قائم کیا گیا ہے اس ہسپتال سے گلیانہ اور گرد و نواح کے سینکڑوں دیہاتوں کی خواتین اور عوام کی طبی مشکلات احسن انداز میں حل ہوں گی ، عنقریب افتتاح بھی کیا جائیگا ، کروڑوں روپے کے فنڈز سے یہ منصوبہ مکمل ہوا ہے ، یاد رہے کہ ڈاکٹر طاہر بشیر کا شمار سینئر اور محنتی افسران میں ہوتا ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
