کھاریاں : میاں نواز شریف نے 1998میں ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کو ایشیاء کا ٹائیگر اور مسلمان ملکوں کا ہیرو بنایا ، انشاء اللہ ملک کو میاں نواز شریف ہی بچائیں گے ، ن خیالات کا اظہار ڈیرہ کوٹلہ پر یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راہنما مسلم لیگ ن ضلع گجرات چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے کیا انہوں نے کہا کہ اگر اس وقت ملکی سالمیت کا سودا کر لیا جائے تو آج ہم بھی غیروں کی غلاامی میں دوبارہ ہوتے ، میاں نواز شریف سے امریکہ صدر بل کلنٹن کی فون کالز کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے دھماکے کئے ور پاکستان کو دنیا کی ایٹمی طاقتوں کی صف میں کھڑا کر دیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
