کھاریاں : نوجوان سماجی شخصیت راہنما اوور سیز کمیونٹی ملک صابر حسین بھگوال گزشتہ روز سوئیزر لینڈ سے نجی دورہ پر وطن پہنچ گئے ، اور آتے ہی نجی مصروفیات شروع کر دیں ، ملک صابر حسین ، سوئیزر لینڈ میں پاکستانی کمیونٹی کے مسائل حل کروانے میں صف اول پر ہوتے ہیں ، اور اپنی قوم کے مسائل حل کروانے کے لئے عملی طور پر کام کرتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ اوورسیز کمیونٹی میں منفرد مقام کے حامل ہیں اور ہر دلعزیز شخصیت بھی ہیں یاد رہے کہ موصوف ممتاز سماجی شخصیت ملک ریاض شمشیر یا آف بھگوال کے صاحبزادے ہیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
