کھاریاں : پیپلز پارٹی کا ہی کارکن ہوں کسی دھڑے یا گروپ سے تعلق نہیں ہے ، ان خیالات کا اظہار چیئرمین پیپلز پارٹی کھاریاں سٹی شیخ ظفر اقبال نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے نظریاتی کارکن ہیں جو کہ ابائو اجداد سے اسی پلیٹ فارم پر کام کر رہے ہیں ان کو پارٹی میں جائز مقام دیا جائیگا ، ہم گروپ بندیوں اور دھڑے بازیوں سے بالا تر ہو کر صرف بھٹو کا پیغام گھر گھر پہنچا رہے ہیں اور اس طرح اپنا فریضہ بھی سرانجام دے رہے ہیں ، کارکنوں کی عزت وقار بھی بحال رکھی جارہی ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
