گجرات: ممتاز سماجی شخصیت اور اتفاق کنسلیٹنی ایجوکیش کے چیف ایگزیکٹو تبسم جاوید رانجھا نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں صحافیوں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا ، عشائیہ میں گجرات کے سینئر صحافیوں مرزا نعیم الرحمن ، انور شیخ ، عثمان طیب ، عامر بٹ ، محمد اسلم بٹ ، ضیاء سید ، چوہدری محمد اسلم گجر اور نیو یارک پاکستان تحریک انصاف کے راہنما چوہدری احسن رانجھا ، چوہدری بخت جمال وڑائچ نے بھی شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
