گجرات(جی پی آئی)ہڈی جوڑ کے ماہر حاجی طارق آف جہلم ہڈی جوڑ شدید علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے مرحوم عرصہ دو سال سے دل کے مرض میں مبتلا تھے ، ان کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان بھٹیاں میں سپرد خاک کر دیا گیا ، نماز جنازہ میں سیاسی ، سماجی ، عوامی اور مذہبی شخصیات کے علاوہ ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
