گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز اور ڈاکٹر رزاق احمد غفاری تعزیت کیلئے سید رضوان شاہ کی رہائشگاہ پر گئے اور ان کی چچی کی وفات پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
