Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

منصوراعجاز کی آمد پر رحمان ملک کی گھبراہٹ

January 25, 2012 0 1 min read
mansoor ejaz
mansoor ejaz
mansoor ejaz

جیسے ہی منصور اعجاز کی آمد کی اطلاعات گرم ہوتی ہیں سرکاری ایوانوں میں ہلچل سی مچ جاتی ہے۔اس ہل چل میں چند ایک افراد تو کچھ زیادہ ہی بوکھلائے ہوے دکھائی دینے لگتے ہیں۔ان میں ایک اہم نام صدر زرداری کے جیل کے ہم جولی رحمان ملک کا بھی شامل ہے۔جو منصور اعجاز کی پاکستان آمد کی خبر سنتے ہی بے خودی میں نہ جا نے کیا کیا کہنے لگ جاتے ہیں۔ منصور اعجاز کو خوف زدہ کرنے کی غرض سے پیپلزپارٹی کے لوگ کبھی کہتے ہیں کہ انہیں گرفتار کر لیا جائے گا رحماملک اس پر تڑکا لگاتے ہیں کہ ان سے پوچھا جائے گا کہ انہوں نے سازشیں کر کے بی بی کی حکومت کیوں گروائی تھی؟ وزیر داخلہ نہ اس معاملے میںجانے کیوں احمقوں کی سی باتیں کر نے لگ پڑے ہیں۔ اگر ایساے لوگ کامیاب ہونے لگے تو پاکستان میں کسی کا بھی اقتدار چند دنوں سے آگے بڑھ ہی نہ سکے گا۔ ان کا پارہ اُس وقت انتہائی بلندی پر پہچ گیا جب انہیں یہ اطلاع ملی کہ منصور اعجاز کو پاکستانی سفارت خانے ویزا جاری کر دیاہے۔منصور اعجاز نے جمعرات کی سہ پہرکو پاکستانی ہائی کمیشن سے ویزے کے حصول کے لئے رابطہ کیا تھا۔ہائی کمیشن نے پاسپورٹ دیکھنے کے بعد چند سوالات کے جوابات لیکر منصور اعجاز کو پاکستان کا ایک سال کا ملٹی پل ویزجاری کر دیا ہے ۔جس کے بعد19 جنوری کو ہی میڈیا پر یہ خبر آگئی تھی کہ میمو کیس کے مرکزی کردار منصور اعجاز 24جنوری کو سپریم کورٹ کے میمو کمیشن اور26 جنوری کو پارلیمانی کمیٹی کے سامنے پیش ہو ں گے۔اس خبر نے تو جیسے پیپلز پارٹی کے ایوانوں میں ایک بھونچال سا پیدا کر دیا۔رحمان ملک اور کئی حکومتی وکیل تو پہلے سے ہی منصور اعجاز کی پاکستان میں داخلے کی کی شدت کے ساتھ مخالفت بھی کر رہے ہیں اور اُس کو جھوٹا ثابت کرنے کی بھی سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں ۔ وزیر داخلہ رحمان ملک تو کئی مرتبہ منصور اعجاز کو دھمکیاں بھی دے چکے ہیں۔ کبھی کہا جاتا ہے کہ منصور اعجاز کو پاکستان میں داخل ہوتے ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔کبھی کہا جاتا ہے کہ اُس کے پاکستان میں داخلے کے بعد اُس کا نام ای سی ایل پر ڈالدیا جائے گا۔اس بات کے جواب میں سینئر سیاست دان اور سابق وزیر داخلہ اور پارلیمانی کمیٹی کے رکن آفتاب شیر پائو کا کہنا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی سمیت پاکستان کی کوئی اتھارٹی منصور اعجاز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نہیں ڈال سکتی۔صرف اعلیٰ عدالتیں ہی یہ کام کر سکتی ہیں!!!وہ کمیشن کے بلانے پر مخصوص حالات کے تحت ایک معاہدے کے تحت پاکستان آرہے ہیں۔ موجودہ وزیر داخلہ کے اختیارات نہیں ہیں کہ وہ ان سے تفتیش کریں۔وزیر داخلہ کے پاس کوئی ایسا ثبوت نہیں ہے کہ کہ منصور اعجاز نے بے نظیر حکومت گرانے میں کوئی کردار ادا کیا تھا …..مگر اس کے باوجودکبھی کہا جاتا ہے کہ منصور اعجاز جو فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف زہر افشانی کرتا رہا ہے اس کا بھی اُس سے پوچھا جائے گا۔کل ہی کی بات ہے کہ رحمان املک کا ایک اور بیان سامنے آگیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ منصور اعجاز کو تمام سوالوں کے جواب دینے تک تو پاکستان میں ہی رہنا ہوگا۔غالباََ پیپلز پارٹی کے جیالوں کی تسلی کے لئے وہ یہ بھی کہہ گئے کہ کوئی پریشان نہ ہو منصور اعجاز کی سیکورٹی کی ذمہ داری میری ہے۔اس کے بعد وزیر اعظم کو بھی جیالوں کی تسلی کے لئے کہنا پڑا منصور اکو پاکستان میں شہزادوں جیسی سیکورٹی فراہم نہیں کیجا سکتی ہے….یہ بات ہماری سمجھ سے بالا تر ہے کہ ان سب لوگوں کو منصور اعجاز کی آمد اور میمو کمیشن میں پیش ہونے سے کیوں پریشانی ہے؟ہاتھ کنگن کو آرسی کیا۔اگر منصور اعجاز جھوٹا ہے تو خود ہی ذلیل ہو کر جائے گا!!!مگر حکومت کی بدحواسی سے لگتا ہے کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے!!منصور اعجاز کو گرفتار کر نے کے لئے ایک جیالے نے سیشن عدالت میں درخواست دی تھی جس میں منصور اعجاز کو سنگین دفعات کے تحت فوجداری مقدمے کے اندراج کے درخواست دی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ منصور اعجاز نے فوج اور حکومت کولڑانے کی کوشش کی ہے۔جس نے غیر ملکی اخبا میں پاک فوج کے خلاف آرٹیکل لکھے ۔لہٰذا منصور اعجاز کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جائے ۔جس مذکورہ عدالت نے خارج کر دیا۔منصور اعجاز کو پاکستان میں آنے سے روکنے کے لئے پیپلز پارٹی ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے مگر وہ اس کام میںہر سطح پر نا کام ہوچکی ہے۔ ان تمام لوگوں کی دلی خواہش اور کوشش یہ ہی ہے کہ منصور اعجازپاکستان نہ آسکے۔           منصور اعجاز کی سیکورٹی کے بارے میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری دفاع کے درمیان مشاورت ہوئی ہے اس حوالے سے ہفتہ کو وزیر داخلہ رحمان ملک کایہ کہنا تھا منصور اعجاز کی سیکورٹی اور حفاظت کے لئے فوج کو طلب کیا جاسکتا ہے۔ دوسرے ہی لمحے انہوں نے یہ بھی کہہ دیا کہ آئین کی خلاف ورزی پر حکومت منصور عجاز کے خلاف تحقیقات کرواسکتی ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ عوام جاننا چاہتی ہے کہ آپ کو کس نے فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف کام کرنے کے لئے کہا تھا….ملک صاحب اگر یہ پینڈرا کھلا تو اس میں بھی تمہارا چہیتا ہی ملوث پایاجائے گا جو امریکہ میں بیٹھ کرملا ملٹری اتحاد کے نام سے کتاب لکھ کر آئی ایس آئی اور پاکستان کی فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کرتا رہا ہے اورجس کی منصور اعجاز سے دوستی بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ جس کی تحریروں کا ریکارڈ آج دنیا کی لائبریریوں میںبھی موجود ہے۔جو خود حسین حقانی کے ہاتھوں سے ہی تحریر کردہ ہے۔          آج کا سونے کے پنجرے میں قید پنچھی جس کا نام حسین حقانی پاکستان کے اداروں کو ایک مرتبہ پھر دنیا میں بدنام کرنے کے لئے امریکہ کے اخبار وال اسٹریٹ جنرل کو ایک انٹرویو دیتے ہوے پاکستان اور اس کے اداروںکو بد نام کرنے کی کوشش کر رہاکی ہے۔جس کا کہنا ہے کہ ریاستی ڈھانچے کے کچھ عناصر ملک کی منتخب قیادت پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں ہیں۔پاکستان میں کچھ قوتیں ہمیں اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے خوف کے اندر رکھنا چاہتی ہیں۔تاہم محترم یہی کام تو آپ بھی امریکہ میں بیٹھ کر کرتے رہے ہیں اور آپ بھی تو اپنے اداروں پر اتہام طرازی میں مصروف ہیں ۔آپ کے اس فعل کی کسی کو فکر کیوں نہیں ہے ۔ایک غیر ملکی جب آپ کے اور آپ کے سرپرستوں کا کچا چٹھا کھولنے کی شہادتیں لا رہا ہے تو سب کی ٹانگیں کیو کانپ رہی ہیں؟پاکستان آنے کے بعد منصور اعجاز جو امریکی شہری ہے اُس کی جان کو خطرہ تو موجود ہے یہی وجہ ہے کہ منصور اعجاز نے ایک مرتبہ پھر خوف کے عالم میں پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے۔کیونکہ وزارت داخلہ اس ضمن میں بہت بھونڈا کھیل کھیل رہی ہے۔ایک جانب تو کہا جاتا رہا ہے کہ منصور اعجاز کوئی بڑا آدمی نہیں دوسری جانب بڑے بڑے منہ منصور اعجاز کی مخالفت میں غصے میں لال پیلے ہو ہو کر کھل رہے ہیں۔منصور اعجاز کی آمد سے حسین حقانی کا چاہے کچھ ہو یا نہ ہو مگر وزیر اعظم اور رحمان ملک کی خاص طور گبھراہٹ دیدنی ہے۔وزیر اعظم نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ فیصلہ کچھ بھی آئے تھانے دار تو میں ہی لگاوئں گا….وزیراعظم کے اس بیان سے بھی حکومت کے عزائم کابخوبی اندازہ کیا جاسکتا ہے۔ہمیں سمجھ نہیں آرہی ہے کہ یہ لوگ پاکستان کے ساتھ کس قسم کاکھیل کھیل رہے ہیں۔یہاں سابقہ ڈکٹیٹر کے الفاط ہی یاد آرہے ہیں کہ” پاکستان کا خدا ہی حافظ ہے۔پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید03333001671shabbir4khurshid@gmail.com

 

Share this:
Tags:
government Memo pakistan rahman malik پاکستان پیپلزپارٹی منصور اعجاز
australia flood
Previous Post آسٹریلیا میں شدید بارشیں، سیلاب سے سیکڑوں افراد متاثر
Next Post ناقص دوائوں سے مزید5مریض ہلاک، وزیر اعلیٰ سے استعفےٰ کا مطالبہ
punjab assembly

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close