میمو تحقیقاتی کمیشن نے منصوراعجاز کا بیان ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کرنے کا فیصلہ سنا دیاہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کی زیرصدارت کمیشن نے قانون شہادت کے تحت یہ حکم دیا۔ بیان 22فروری کو لندن میں ریکارڈ کرایا جائے گا۔

Start typing to search...