Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مودی جی بہت ہوگیا، کچھ تو بولیں!

July 6, 2015 0 1 min read
Narendra Modi
Criticism
Criticism

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی
سرگرمیاں جو انجام دی جا رہی ہیں اور منصوبے جو روبہ عمل لانے کی خواہش ہے،جب منصوبوں اور عمل میں تضاد سامنے آنے لگے اور نیت میں کھوٹ بھی جھلکے ساتھ ہی آپ کے اپنے چاہنے والے الزام تراشی سے کام لیں، جس میں کسی حد تک سچائی بھی موجود ہوتو پھر ایسے موقعہ پر تنقید برداشت کرنا مشکل ترین مرحلہ ہوتاہے۔ برخلاف اس کے تنقید آپ کے حریف کریں تو عام لوگوں کو یہ سمجھانا کسی حد تک آسان ہے کہ چونکہ یہ ہمارے حریف ہیں لہذا تنقید تو کریں گے ہی۔ لیکن اگر وہ آپ کے اپنے ہوں تو نہ صرف اپنو ں کے درمیاں بلکہ دوسروں کے درمیان بھی سمجھانے کا عمل ناکام ہی ثابت ہوتا ہے۔ کچھ ایسا ہی معاملہ آج کل ملک عزیز ہندوستان میں جاری ہے۔ برسر اقتدار گروہ مختلف منصوبے بنا رہا ہے، ان کو روبہ عمل لانے کی حد تک کوششیں بھی جاری ہیں،اس کے باوجود نہ صرف دوسرے بلکہ اپنے بھی طریقہ کار پر سوالات کھڑے کر رہے ہیں۔

حالیہ دنوں آر ایس ایس کے چوٹی کے رہنما اور تھنک ٹینک کہلانے والے گووند آچاریہ نے تنازعات میں گھرے بی جے پی کے وزراء کو لے کر نریندر مودی حکومت پر زور دار حملہ بولا ہے۔گووند آچاریہ نے کہا کہ ایسے وزراء کی حمایت کرکے مرکزی حکومت سیاسی ایمانداری کو ختم کر رہی ہے۔مودی حکومت اقتدار مرکوز ہوگئی ہے۔ اقتدار کے لیے مودی حکومت نے مسائل اور اقدار کو گڈ بائے کہہ دیا ہے۔ بی جے پی کے سابق جنرل سکریٹر نے مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت اقتدار کے لیے ہے نہ کہ عوام کے لیے۔دوسری طرف وزیر اعظم دیجیٹل انڈیا کو ملک کے مستقبل کی شاہراہ قرار رہے ہیں اور بتا رہے ہیں کہ نجی سیکٹر دیجیٹل انڈیا کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرتے ہوئے ساڑھے چار لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری اور اٹھارہ لاکھ لوگوں کو روز گار دے گا۔

چونکہ اس موقعہ پر ملک کے کچھ اہم صنعت کاروں نے ڈیجیٹل انڈیا پروگرام کے لیے سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع کی بات کہی ہے اس لیے وزیر اعظم کے مطابق وقت تیزی سے بدل رہا ہے اور ٹکنالوجی کے معاملے میں ہمیں بھی وقت کی مانگ کے مطابق ہی چلنا ہوگا۔ممکن ہے ڈیجیٹل انڈیا کا پروگرام،اس کا افتتاح،اور ملک کے بدلتے حالات کی سمجھ کے ساتھ اس سیکٹر میں قدم رکھنے کی خواہش کے نتیجہ میں کچھ تبدیلی آجائے ۔لیکن دوسری جانب ٹکنالوجی کے اس بدلتے دور میں کیا ہم اور ہمارا معاشرہ اخلاقی زوال میں تیزی کے ساتھ پستی کی جانب گامزن نہیں ہے؟وہیں مخصوص فکر سے وابستہ چند مخصوص لوگ ملک کے شہریوںکو مختلف دائروں میں تقسیم کرنے کے لیے منظم سعی و جہد نہیں کر رہے ہیں؟اسی کے ساتھ ملک میں ظلم و زیادتیوں کا بازار گرم ہے،غربت اور بنیادی وسائل کی فراہمی ایک بڑا مسئلہ بنتا جا رہا ہے،امیر و غریب کے درمیان موجود خلیج بڑھ رہی ہے،اور اس طرھ کے بے شمار مسائل ہیں کہ جن سے اہل ملک نبرد آزماں ہیں۔پھر کیا ان حالات میں مخصوص صنعت کاروں کا سرمایہ اور ان کی فراہم کردہ ٹکنالوجی مسائل کے حل میں کارگر ہوسکتی ہے؟اس پس منظر میں تو یہی بات سمجھ میں آتی ہے کہ گوند آچاریہ کی بات بہت حد تک صحیح ہے۔ کہ حکومت سیاسی ایمانداری کو ختم کر رہی ہے،اقتدار کے گردمرکوز ہے،نیز حکومت نے مسائل اور اقدار کو گڈ بائے کہہ دیا ہے۔

Narendra Modi
Narendra Modi

بی جے پی کے ایک اور شبھ چنتک جناب وید پرتاپ ویدک، جن کے تذکرے گزشتہ دنوں نہ صرف سوشل میڈیا پر ایک تصویر سامنے آنے کے بعدبہت زیادہ ہوئے تھیبلکہپرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں بھی ہوئے تھے ،اورجو ایک بڑے جرنلسٹ بھی ہیں۔وہ حالیہ دنوں لکھے اپنے ایک مضمون میں کہتے ہیں کہ:”نریندر مودی کے خاموشی کی دہاڑ پورا ملک سن رہا ہے۔آج پورا ملک حیرت زدہ ہے اور بس سن رہا ہے،لیکن وہ اپنا منہ کب تک بند رکھے گا؟ جب ملک بولنے لگے گا تو حکومت اور لیڈروں کی آواز کہاں ڈوب جائے گی، پتہ بھی نہیں چلے گا۔ پہلا معاملہ سشما سوراج کا ہی تھا۔پھر آیا وسندھرا راجے کا اور اب آگئے ہیں،اسمرتی ایرانی اور پنکجا منڈے کے معاملے بھی!کچھ ارو معاملے بھی ہیں،لیکن ابھی وہ سامنے نہیں آئے ہیں۔بس ،جھروکھوسے جھانک رہے ہیں۔سارا ملک حیرت زدہ ہے کہ نریندر مودی جیسے منہ پھٹ آدمی کی بولتی کیسے بند ہو گئی، کیوں ہوگئی؟یہ ٹھیک ہے کہ گجرات کرکٹ ایسو سی ایشن کے سابق صدر ہونے کے ناطے نریندر مودی کی للت مودی سے اچھے تعلقات رہے ہوں گے،لیکن نریندر مودی جیسے روکھے آدمی پر یہ شک کرنا مشکل ہے کہ للت مودی سے ان کے اتنے قریبی تعلقات ہو گئے ہوںگے،جتنے سشما یا وسندھرا کے تھے یا شردپوار یا کچھ کانگریسی رہنمائوں کے رہے ہوںگے۔

مودی اور امت شاہ جو بھی کام کرتے ہیں،کافی چاک-چوبند ہوکر کرتے ہیں،اس لیے ڈریہ نہیں ہے کہ للت ان دونوں رہنمائوں کی کوئی پول کھول دیں گے۔ان کی خاموشی کی وجہ یہ ڈر نہیں ہے۔خاموشی کی وجہ کچھ اور ہوسکتی ہے۔وہ یہ کہ نریندر بھائی بولیں تو کیا بولیں؟جب دونوں خواتین-لیڈر صحافیوں کا سامنا کرنے سے کترارہی ہیں تو مودی اپنی گردن کو کس طرح پھنسائیں؟اگر مودی یہ بولیں کہ یہ خواتین معصوم ہیں تو سارا الزام پھر ان ماتھے پر لگ جائے گا۔ابھی تو دو عورتیں تھیں، اب چار ہوگئیں۔مودی آخر کس کس کا دفاع کریں گے؟”۔مضمون تفصیلی ہے اور دلچسپ بھی،لیکن ہم جس مدے پر بات کر رہے ہیں وہ یہ کہ جب اندر کی باتیں باہر آنے لگیں اور جب مشکل ترین مرحلے میں آپ کے اپنے بھی کام نہ آئیں تو پھر معاملہ مزید سنگین ہو جاتا ہے۔اور اس سنگینی کا دوسرا رخ یہ ہے ایک طرف عوام بے شمار مسائل سے دوچار ہیں تو وہیں اہل اقتدار خوب خوب آسائشوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

منصوبے اور منصوبوں کیعمل آوری میں تضاد،جس سے ہم نے مضمون کا آغاز کیا تھا،آئیے اس کی ایک مثال بھی دیتے چلیں۔جس سے با خوبی اندازہ ہوجائے گا کہ آیا جوبات کہی جارہی ہے وہ تنقید برائے تنقید ہی نہیں بلکہ اُس میں سچائی بھی موجود ہے۔اقتدار میں آتے ہی حکومت نے ایک بڑا پروجیکٹ گنگا کی صفائی کے تعلق شروع کیاتھا۔گنگا جو ایک ندی ہے ساتھ ہی مخصوص فکر و عمل سے وابستہ افراد کی آستھا سے جڑاہوا متبرک پانی،کی صفائی ستھرائی کا پروجیکٹ۔لیکن جب ‘نمامی گنگے’جو وزیر اعظم کے مرکزی ایجنڈے کے طور پر پہلے ہی سے مشتہر بھی تھا،پر کام شروع ہوا تو زبانی حملے بھی ہوئے۔اور اُس پروجیکٹ پر حملے کا مطلب ہے نریندر مودی پر حملہ۔ پھر یہ حملہ کسی اور نے نہیں بلکہ بی جے پی ہی کے ایک قد آور لیڈر مرلی منوہر جوشی جو سیاسی تجربہ سے مالامال اور دانشور بھی ہیں ،کی جانب سے ہوا ہے۔اُنہوں نے گنگا کی صفائی کے مسئلے پر زمینی حالت کو دیکھتے ہوئے کہا کہ گنگا اگلے 50 سال میں بھی صاف نہیں ہوسکے گی،تو اس بات نے نہ صرف ایک طرف بی جے پی کی اندرونی سیاست میں بھونچال مچادیا بلکہ دوسری جانب یہ بات بھی واضح کردی کہ منصوبے پر عمل درآمد کا طریقہ مناسب نہیں ہے۔

Ganges River
Ganges River

جوشی نے مرکزی حکومت کے پروگرام’نمامی گنگے’ پر الگ رخ اختیار کرتیہوئے واضح طور پر کہا کہ گنگا ندی کی صفائی کے لیے جس طرح سے پروجیکٹ چلایا جا رہا ہے،اس سے اگلے 50 سال میں بھی ندی صاف نہیں ہوسکے گی۔ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ جب تک ندی میں اسموتھ واٹر فلو نہیں ہوتا،گنگا کی صفائی دُور کا خواب ہوگا۔وہیں جوشی نے مرکزی وزیر نتن گڈکری کے ‘ان لینڈ واٹر ویز پروجیکٹ’پر بھی تیکھا طنز کیا۔اور کہا، گنگا میں جہاز چلانا تو دور ،بڑی نائو بھی نہیں چل پائے گی،جبکہ گڈکری کہہ رہے ہیںکہ بھاری مصنوعات کی ڈھلائی کے لیے گنگا ندی میں بڑے بڑے جہاز چلائیں گے۔اُنہیں گنگا کی موجودہ حالت کا پتہ لگالینا چاہیے۔جوشی کا مقصد ندیوں کی حالت اور اس کی جغرافیائی حالت کو لے کر جہاز رانی وزارت کی جنرل نالج سے تھا۔اور جوشی کی بات میں اس وقت مزید وزن پیدا ہوگیا جب دوارکا اور جیوتش پیٹھ کے شنکر اچاریہ سوامی سروپانند سرسوتی بھی مرلی منوہر جوشی کی حمایت میں آگئے۔دوسری جانب سابق مرکزی وزیر اور سینئر بی جے پی لیڈر ارون شوری نے بھی وزیر اعظم مودی کی پالیسیوں پر تیکھے سوال اٹھائے ہیں اور مودی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کیا ہے۔

مودی حکومت کے طریقہ کار کو لے کر ایک طویل لسٹ ہے یہاں تذکرا ہی ممکن ہے لہذااتر پردیش کے جالون سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ بھانو پرتاپ ورما کی بغاوت کے خط نہیں بھلایا جاسکتا،جس نے بڑے پیمانہ پر وبال مچا یا تھا۔حالانکہ ورما نے کہا کہ اس خط پر ان کے دستخظ نہیں ہیں،اس کے باوجود خط میں بی جے پی کو چار گجراتیوں کے ہاتھوں کا کھلونا بتایا گیا تھا اور کہا گیا تھا کہ پارٹی میں ‘اپنا پن’ کا جذبہ ختم کرکے کارپوریٹ تہذیب اپنائی جا رہی ہے۔ساتھ ہی مودی کی دہشت کا اشارہ دیتے ہوئے کہاتھا کہ کانگریس میں صرف ایک منموہن ہیں،لیکن بی جے پی قیادت نے تو ہم سب کو ‘مون موہن’بنا رکھا ہے۔لیکن آج یہ ‘مون موہن ‘کی بات تو وزیر اعظم پر صادق آتی ہے جبکہ ان سے پورا ملک کہہ رہا ہو کہ مودی جی اب بہت ہوگیا،کچھ تو بولیں،یہ للت لیکس کیا ہے؟ا س میں ملوث پارٹی لیڈران کا معاملہ کیا ہے!

Muhammad Asif Iqbal
Muhammad Asif Iqbal

محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.co

Share this:
Tags:
bear critical modi perform انجام برداشت تنقید سرگرمیاں مودی
Ramadan Bazaar
Previous Post سستا رمضان بازار اور انتظامیہ کی کارکردگی
Next Post ریلوے سانحہ اور پاک فوج
Gujranwala Train Accident

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close