Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ریلوے سانحہ اور پاک فوج

July 6, 2015 0 1 min read
Gujranwala Train Accident
Gujranwala Train Accident
Gujranwala Train Accident

تحریر : محمد عتیق الرحمن
پوری دنیا میں اپنے عہدے کی ذمہ داریوں کا احساس اور اور ان کی ادائیگیوں کے لئے تگ ودو کرنا پڑتی ہے۔ امریکہ جسے ہم سب اپنا دشمن مانتے ہیں وہاں کوئی بڑا واقعہ ہوجائے تو مستعفی ہوئے بغیر چارہ نہیں ہوتا۔اکادکا واقعات میں بھارت کا وزیر ریلوے ٹرین حادثے کی وجہ سے وزیرمستعفی ہو کر اپنے گھر چلا گیا لیکن ملک خداداد پاکستان میں شاید اقتدار میں آیا ہی عیش کیلئے جاتا ہے اور جب کوئی سانحہ ہو جاتا ہے تو افسوس اور مذمت کرکے عوام کو بے وقوف بنادیا جاتا ہے اور مرنے والوں کے لئے 5 لاکھ کا چیک دیکر اس کی قبر پر مٹی ڈال دی جاتی ہے اور پھر تحقیقات کا وہ سلسلہ شروع ہوتا ہے جو شاید ہی کبھی ختم ہونے کا نام لے۔اگر ان کا کوئی اپنا کتا بھی مر جائے تو آسمان سراٹھا لیتے ہیں۔

2جولائی بوقت 12بجے دوپہر سپیشل ٹرین گوجرانوالہ ہیڈچھناواں کے قریب پل پر پہنچتی ہے ۔تو اردگرد کے رہائشی روٹین کی طرح اس ٹرین کو دیکھتے ہیں اور اک دوسرے کوبتاتے ہیں کہ یہ ٹرین کون سی ہے ۔ریلوے ٹریک کے پاس رہنے والے اس عادت سے بخوبی واقف ہیں ۔کچھ لمحوں کے لئے ان کی توجہ یہ ٹرین کھینچتی ہے اور پھر وہ اپنے کام کاج میں مصروف ہوجاتے ہیں لیکن کچھ ہی لمحوں بعد ان کی عقل دھنگ اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ہے کیونکہ ٹرین کے پہنچتے ہی چھناواں کا پل منہدم ہوجاتا ہے ۔ جس سے انجن اور تین بوگیاں نہر میں گرجاتی ہیں ۔ جس سے یونٹ کمانڈر لیفٹینٹ کرنل عامرجدون،اور دیگر افسران سمیت 19افراد نے جام شہادت نوش کیا۔

Pakistan Army
Pakistan Army

شنیدن ہے کہ ڈوب کرمرنابہت اذیت ناک ہوتا ہے ۔شہید ہونے والے افراد میں 5افسر،لانس نائیک ،4سپاہی ،واشرمین،ٹرین ڈرائیوراور لیفٹینٹ کرنل کی اہلیہ اور دوبچے شامل ہیں ۔ٹرین میں 6مسافر بوگیاں اور 21مال بردار بوگیاں تھیں جس میں فوجی سازوسامان تھا ۔6بوگیوں میں 200افراد تھے جس میں سے اکثر نے تیر کر اپنی جان بچائی ۔85 افراد کو ریسکیوکیا اور زخمیوں کو سی ۔ایم ۔ایچ گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ٹرین پنوں عاقل سے جوانوں کو لے کر کھاریاں جارہی تھی ۔ریلوے ڈرائیور ریاض جو کہ فیصل آباد کا رہائشی تھا وہ بھی اس حادثے میں جاں بحق ہواوہ پہلے ہی عارضہ قلب میں مبتلا تھا اور سروس کی ریٹائرمنٹ کے قریب تھا ۔ڈرائیور نے سوگواروں میں بیوہ،تین بیٹے اور تین بیٹیا ں چھوڑی ہیں ۔پاک فوج کے پہنچنے سے پہلے پاکستان کی قابل فخر ایک غیرسرکاری تنظیم فلاح انسانیت فاؤنڈیشن نے ریسکیو کا کام شروع کیا۔

پاک فوج نے ریسکیوٹیموں کی مددسے جلدسے جلد لوگوں کو ریسکیوکرنے کی ممکن حد تک کوشش کی جس میں وہ کامیاب بھی رہی۔ممکن تھاکہ ریسکیو کے کام میں تاخیر کی وجہ سے مزید شہادتیں ہوتیں لیکن اللہ نے ہمیں محفوظ رکھا اور وہ لوگ جو دوسروں کی مددکیا کرتے تھے آج اپنے ہی لوگوں کو بوگیوں میں سے اور پانی میں سے ڈھونڈ ڈھونڈکرنکال رہے تھے۔ عظیم ہوتے ہیں ایسے لوگ جو اپنے مذہب و قوم کی خاطر قربان ہوکر اللہ کی جنتوں کے وارث بن جاتے ہیں ۔ اس افسوسناک واقعہ نے پوری قوم کو اشک بار کردیا اور اوپر سے شہید ہونے والے بھی ہمارے وہ جوان ہیں جو ہماری سرحدوں کی حفاظت اور دہشت گردوں کے خلاف اس زمین پر اللہ کی برھان ہیں تو دکھ مزید زیادگہرا ہوجاتا ہے ۔ہر آنکھ اشکبار تھی اور شہیدوں کے بلنددرجے کے لئے دعاگو تھی۔

یوں لگتا ہے جیسے پاکستان بناہی حادثات وسانحات کے لئے ہے کوئی دن ایسانہیں جاتا جب کسی طرف سے کسی نہ کسی سانحے یا حادثے کی خبر نہ آتی ہو۔سب سے زیادہ حادثات سڑک پرہوتے ہیں جن میں سے اکثریت میں ہماری اپنی غلطی ہوتی ہے ۔اور بعض حادثات کے متعلق خیال ہوتا ہے یہ تو بالکل بھی نہیں ہانے چاہیئے جیسا کہ مذکورہ حادثہ ہے۔ گوجرانوالہ میں موجودچھناواں پل تقریباََ سوسال پرانا ہے ۔ملک بھر میں ریلوے کے13ہزار841 پل ہیں جن میں سے تقریباََ55فی صد پل اپنی مدت پوری کرچکے ۔بدقسمتی سے کسی بھی حکومت سے ان کو مرمت کرنے اور بوسیدہ پلوں کو نئے سرے سے تعمیر کرنے کی زحمت گوارہ نہیں کی۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ پلوں کو نئے سرے سے تعمیر کیا جائے۔مذکورہ ٹرین حادثے کے بعد ایک4رکنی تحقیقاتی ٹیم بنائی گئی ہے جو کہ اس سارے واقعہ کی تحقیقات کرے گی۔

Gujranwala Train Incident
Gujranwala Train Incident

مختلف خبریں اور رپورٹس نظر کے سامنے سے گذررہی ہیں جیسے کہ ٹرین کی رفتار مقررہ حد سے کہیں زیادہ تھی اور پل سے400میٹر دور نٹ بولٹ ملے ہیں جبکہ فش پلیٹس اورٹریک پر رگڑ کے نشانات بھی ملے ہیں ۔عینی شاہدین کے مطابق ٹرین پل سے پہلے ہی پٹری سے اتر چکی تھی اور پل تک پہنچنے تک وہ اپنا توازن کھو چکی تھی۔کچھ بھی ہے اس واقعہ کی شفاف تحقیقات ہوں اور ذمہ داران کو قرارواقعی سزا دی جائے ۔ہماری عادت بن چکی ہے کہ ہرواقعہ کو دہشت گردوں سے جوڑ کراپنا پلو جھاڑ دیتے ہیں ۔خدارا ایسا غضب نہ کریں ۔وہ تو اللہ کی درگاہ سے روندے ہی ہوئیں کہیں ہمارے ذمہ داران بھی اس صف میں کھڑے نہ ہوجائیں۔

پاک فوج ہمارا فخر ہیں ہمارامان ہیں ۔ان کی تعریف کے لئے سچ ہے کہ میرے پاس الفاظ کا مجموعہ ختم ہوجا تا ہے اور میں جب بھی کسی فوجی جوان کو وردی میں دیکھتا ہوں تو بے اختیار میرا ہاتھ سیلوٹ کو اٹھ جاتا ہے ۔اور مجھے یاد ہے کہ جب بچپن میں ہمارے اسٹیشن پر کبھی فوجی ٹرین آکر رکا کرتی تو ہم فوجی جوانوں کو دیکھنے اور ان سے ہاتھ ملانے کو سعاد ت خیال کیا کرتے تھے۔خیر یہ باتیں پھر کبھی ! یہ اداراہ ہمارا اثاثہ ہیں تو ان ے اس طرح سفر کے لئے فول پروف انتظامات ہونے چاہیئے اگر غلطی ڈرائیور کی ہے تو پھر بھی باقی ذمہ داران کو سزا ملنی چاہیئے ۔ٹھیک ہے ناگہانی واقعات کا مقابلہ انسانی بساط سے باہر ہے تاہم ممکنہ حد تک کسی بھی حادثے سے بچنے کے لئے ایسے اقدامات کئے جاسکتے ہیں جس میں نقصان کم سے کم ہو۔پاکستان ریلوے کو ایسے حساس مقامات کی جانچ کرنی چاہیئے اور ان کوفی الفور ٹھیک کرکے مستقبل کے لئے بھی کوئی ٹھوس لائحہ عمل بنانا چاہیئے تاکہ ہم مزید کسی بھی اس طرح کے سانحے سے بچ سکیں۔وزیرریلوے کا ریلوے کے حوالے سے ایک اچھاتریک ہے ہم امید کرتے ہیں کہ وزیر ریلوے اس کو مزید بہتر سے بہتر بنائیں گے کیونکہ یہ ان کا فرض بھی ہے اور ان کے ووٹروں کا حق بھی۔

Muhammad Attique
Muhammad Attique

تحریر : محمد عتیق الرحمن
03216563157

Share this:
Tags:
investigate Muhammad Attique pakistan army train accident پاک فوج تحقیقات ٹرین حادثے مذمت
Narendra Modi
Previous Post مودی جی بہت ہوگیا، کچھ تو بولیں!
Next Post مارکیٹ میں فورس بیٹریز کی ڈیمانڈ ہماری پروڈکشن سے بڑھ گئی ہے۔عمران محمود
Syed Imran Mahmood

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close