گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت میڈیا کوارڈی نیٹر شاہین گروپ میاں اکمل حسین نے این آئی بی بینک کی نئی برانچ کا دورہ کیا اور ایریا منیجر سید صغیر حسین شاہ بخاری سے ملاقات کی اور انہیں نئی برانچ کے افتتاح پر مبارک باد پیش کی اور این آئی بی بینک کی خدمات کو سراہا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
