گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے کہا ہے کہ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا ، اور گستاخ رسول چاہیے کوئی بھی ہو واجب القتل ہے ، ہمارے سامنے غازی علم دین شہید ، غازی عامر چیمہ شہید کی مثالیں موجودہیں ، جنہوں نے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے اپنی جانیں قربان کر دیں ، لیکن ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سمجھوتہ نہیں کیا ، انہو ں نے کہا کہ ہم امریکی پادری ٹیری جونز کی مذمت کرتے ہیں کہ جس نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف گستاخانہ الفاظ استعمال کیے ، انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان گستاخانہ خاکے و فلم جاری کرنے والی ویب سائٹ پر فوری پابندی عائد کرے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
