ڈنگہ۔ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف لاہور میں ایم پی اے میاں طارق محمود کے صاحبزداے میاں اسد طاہر کو شادی کے حسین بندھن میں منسلک ہونے پر قیمتی تحائف اور گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر چوہدری نثار علی خان۔ چوہدری عارف کھٹانہ چک پنڈی بھی موجود ہیں ( محمد بلال احمد بٹ)




