سابق صوبائی وزیر رہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی 112چوہدری اعجاز احمد میانہ چک سینئر نائب صدر تحریک انصاف ضلع گجرات چوہدری دلاور سجاد سینکڑوں کارکنوں کے ہمراہ جنرل سیکرٹری الیکشن کمیشن بلال گورسی کو انٹر پارٹی الیکشن کے کاغذات نامزدگی جمع کروارہے ہیں اس موقع پر فرخ مجید بٹ سابق کونسلر بھی موجود ہیں (محمد بلال احمد بٹ)

