Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میمو، مہران عوام پریشان

March 22, 2012 0 1 min read
kifait hussain
kifait hussain
kifait hussain

بے بس اور لاچار عوام کریں بھی تو کیا کریں ایک تو بے روزگاری اپر سے کمرتوڑ مہنگائی پھر گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈ نگ کا عذاب غریب عوام کا تو جینا محال ہو گیا ہے زندگی موت سے بھی بدترلگنے لگی ہے محدود وسائل اور لامحدود مسائل ہونے کی وجہ سے پاکستان کے عوام اتنے مایوس ہو چکے ہیںکہ ان میں سے برداشت، خود اعتمادی، محبت ،بھائی چارہ اور احساس ہمدردی ختم ہو تاجا رہا ہے جبکہ ان میں اعتماد کمی اور خود غرضی بڑھتی جارہی ہے اگر ہمارے حکمرانوںاور سیا سی لیڈرز نے عوام کے بڑھتے ہوئے مسائل کے خاتمے کے لیئے کوئی سنجیدہ اقدامات نہ کیئے تو مستقبل میں اس کے بڑے ہی بھیانک نتائج سامنے ا سکتے ہیں ملک کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے اور مستقبل کو سامنے رکھتے ہوئے اگرتجزیہ کیا جائے کہ منتخب ہونے والی نئی حکومت عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے میں کامیاب ہوگی تو جواب یقینا نہ ہی ہوگا کیونکہ نئی حکومت کے آنے سے چہرے ضرور بدل جائیں گئے لیکن نظام نہیں بدلے گا اور ہمیشہ کی طرح آنے والی نئی حکومت بھی پہلے ایک ڈیڑھ سا ل کا عرصہ تو سابقہ حکومت کی بُرائیاں کرنے میں ہی گزار دے گی اور ملک کے موجودہ بحران کو پچھلی حکومت کی نااہلی قرار دے گی اور پھر کوئی نئے میمویا مہران بنک جیسے سکینڈلز سامنے لائے جائینگے جن کا سہارا لے کر حکومت اپنے باقی کے دن بھی پورے کر لے گی اور اسی طرح وقت گزرتا جائیگا۔

کیونکہ ہر حکومت کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ عوام اپنے حق کی خاطر آواز بلند نہ کر سکیں اس لیئے نت نئے سکینڈلز کھڑے کر کے معصوم عوام کو بیوقوف بنایا جاتا ہے اور شاید ہمیشہ ایسے ہی بنایا جاتا رہے گا معصوم عوام کو ایسے فضول معاملات میں الجھا کر رکھا جاتا ہے جن سے غریب عوام کا کچھ لینا دینا نہیں ہوتا مثال کے طور پر میمو گیٹ سیکنڈل کو ہی دیکھ لی جیئے 30اکتوبر 2011سے پہلے شایدکئی لوگ لفظ میمو سے بھی نا آشنا ہونگے کیونکہ 30اکتوبر 2011کو پہلی بار مینا ر پاکستان پر نکالی گئی تحریک انصا ف کی ریلی میں عمران خان نے میمو گیٹ سکینڈل کا تذکرہ کیا تھا لیکن اس وقت لوگوں نے اس خبر پر کوئی خاص توجہ نہ دی لیکن جب 17نومبر 2011میں یہی خبر پاکستان کے نیوز پیپرز اور ٹی وی چینلز کی زینت بنی تو پھر پاکستان کے کونے کونے میں میمو کا ہی ڈنکا بجنے لگاپاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف تو سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر میمو کے پیچھے ہی پڑ گئے اپنی سیاست چمکانے کے لیئے اور عوام کی واہ واہ بٹورنے کے لیئے اس موقع کو غنیمت سمجھا اور خود میمو گیٹ سکینڈل کے فریق بن کر عدالت پہنچ گئے۔

لیکن جب میمو گیٹ سکینڈل کے مرکزی کردار اعجاز منصور نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا تو میمو گیٹ کی شہرت میں کمی آنے لگی اور پھر میاں نواز شریف بھی دھیرے دھیرے اس کیس سے پیچھے ہٹتے گئے لیکن تقریباً پچھلے پانچ ماہ میں میمو گیٹ سکینڈل کو لے کر بے شمار ڈرامے دیکھنے کو ملے اور ان پانچ مہینوں میں ہماری حکومت ، اپوزیشن ، عدلیہ ، قانون نافذ کرنے والے ادا رے اور تمام سیاسی لیڈرز کی تما م تر توجہ بس اسی میمو گیٹ سکینڈل پر مرکوز تھی اور مجال ہے کہ اس عرصے میں ان میں سے کسی ایک ادارے نے بھی عوام کے کسی ایک مسلے کو سنجیدگی سے لیا ہو یا اس کا کوئی حل نکالاہو بے نتیجہ پانچ ماہ ضا ئع ہونے کے بعد اب جاکر کہیں میمو کا بھو ت ہمارے سروں سے اتر ہی رہا تھا کہ یونس حبیب نے مہران بنک سکینڈل کا ایک نیا پینڈورابکس کھول دیا یو نس حبیب کا مختصر تعارف یہ ہے کہ وہ 1963میں حبیب بنک آف پاکستان میںبطور کلرک بھرتی ہوا تھا اس کی تعلیم صر ف انڑمیڈیٹ تھی لیکن اپنی چلاکی ذہانت اور عقل مند ی سے کم تعلیم ہونے کے باوجود 25سال کے عرصے میں وہ سینئر ایگزیکیوٹو، وائس چیئر مین، ممبر آف بورڈ،اور پروونشنل چیف کے عہدے تک پہنچ گیا اتنا ہی نہیں1992میں اس شخص نے مہران بنک کے نام سے اپنا ذاتی بنک بنا لیا یونس حبیب پاکستان کے سابق صدر اسحاق خان اور آرمی چیف اسلم بیگ کا بیسٹ فرینڈ تھا اُسی یونس حبیب نے اب یہ الزام لگایا ہے کہ 1990 میں سابق صدر اسحاق خان اور جنرل اسلم بیگ کے کہنے پر اس نے پیپلز پارٹی کی حکومت کے خاتمے کے لیئے سیاستدانوں میں بھاری رقم تقسیم کی تھی جن میںمیاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کا نام سرفہرست ہے لیکن 1993کے الیکشن میںیونس حبیب نے پیپلز پارٹی کی حمائیت کی بقول اس کہ 1990میں کی گئی غلطیوں کو سدھارنے کے لیئے اس نے پیپلزپارٹی کو سپورٹ کیا تھا اس میںکوئی شک نہیںکہ پاکستان کی تاریخ میں یونس حبیب نے سب سے بڑی کرپشن کا ارتکاب کیا ہے جس نے پاکستان کے جرنیلوں اور بڑے بڑے سیاستدانوںکے کرداروں پر سوالیہ نشان لگا دیاہے۔

لیکن افسوس یونس حبیب کے ضمیر کی آواز نے لبوں تک آتے آتے بڑی دیر کردی کاش کہ یونس حبیب کی زبان کشائی بیس سال پہلے ہوجاتی تو شاید اس کے نتائج کچھ اور ہو تے لیکن ایک طویل عرصہ گزرنے کے بعد اس طرح اچانک یونس حبیب کی غیر ت کا جاگنا اس بات کی طرف اشعارہ کر تی ہے کہ دال میںضرور کچھ کالا ہے اب اس کی باتو ں میںکتنی صداقت ہے یہ اندازہ لگانا بہت مشکل ہے کیونکہ پاکستان میںکرپشن کے کلچر کو فروغ دینے میںاس شخص کا ہمیشہ اہم کردار رہاہے ۔میمو او ر مہران کا موازنہ کرتے ہوئے بعض لوگوں کا یہ بھی سوچنا ہے کہ پیلز پارٹی کی طرف سے مہران بنک سکینڈل کے ذریعے مسلم لیک ن کو میمو گیٹ سکینڈل کی حمائیت کرنے کا جواب دیا گیا ہے اب معاملہ ہو میموگیٹ کا یا پھر مہران بنک کا یہ سیاسی پارٹیوں کے لیئے اہم بھی ہوسکتا ہے اور سودمند بھی لیکن غریب عوام کا ان سیکنڈلز سے کچھ لینا دینا نہیںہے اور نہ ہی عوام کو ان سے کوئی فائدہ حاصل ہونے والا ہے اس لیئے تما م سیاستدانوں اور حکمرانوں سے یہ گزارش ہے کہ مہنگائی ، بے روزگاری، بد امنی، بھتہ خوری ،کرپشن ،رشوت ،ملاوٹ، اجارہ داری اور بجلی ،گیس کی لوڈشیڈنگ سے ستائی ہوئی پریشان عوام کو میمو، مہران جیسے سکینڈلز سے دو ر ہی رکھا جائے تو بہترہے اور ماضی کی تلخ یادوں کو زیر بحث لا کر آپس میں لڑائی جھگڑ ے کرنے سے بہتر ہے کہ ان غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے مستقبل میںپاکستان کو مظبوط اور عوام کو خوشحال بنانے کے سب لوگ ملکر اپنا اپنا کردار ادا کریں۔

تحریر: کفایت حسین کھوکھر

Share this:
Tags:
kifait hussain load shedding mamo mansoor ijaz Nawaz Sharif pakistan پاکستان نواز شریف
Gregory Peck
Previous Post گریگری پیک
Next Post مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے
Pakistani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close