سابق اٹارنی جنرل انور منصور کا کہنا ہے انھوں نے وزیراعظم کو خط لکھنے کا کہا تھا۔ اعتزاز احسن نے میرے بیان کو غلط اندازمیں پیش کیا ۔
ان کا کہنا تھا وزیراعظم سوئس حکام کو خط لکھنے کے بعد عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ سکتے ہیں۔

Start typing to search...