گجرات (جی پی آئی) سب انسپکٹر پٹرولنگ پولیس سید نعیم حسین شاہ کو چوکی انچارج پٹرولنگ چیک پوسٹ گورالی تعینات کر دیا گیا ہے ، انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ، یاد رہے کہ سید نعیم حسین شاہ کا شمار محکمہ پولیس کے فرض شناس اور ایماندار افسران میں کیا جاتا ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
