گجرات (جی پی آئی) 9نومبر کو ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے سلسلے میں دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں ”اقبال ڈے ” منایا گیا ، اس سلسلے میں منعقدہ پروگرام میں ” پری سکول ” کے ننھے منے بچوں نے مشاعرے کا اہتمام کیا ، جس میں بچوں نے اپنے ادبی ذوق کا مظاہرہ کیا اور بچوں کے معصومانہ انداز میں تعریفانہ کلمات ” واہ واہ ” نے ایک خوبصورت ماحول پیدا کر دیا ، پری سکول میں علامہ اقبال کی تصاویر آویزاں کی گئیں ، تقریب کے اختتام پر سکول ایڈمنسٹریٹر محمد شہزادہ شہزاد شفیق نے علامہ اقبال برتھ ڈے کیک کاٹا ، اسکو پری نرسرز کی ٹیچرز نے بہت خوبصورت انداز میں منظم کیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
