ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)عوامی تجارتی تعلیمی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈنگہ میں نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن ڈنگہ کا قیام انتہائی خوش آئند اقدام ہے،لیکن اس ادارہ میں طلبہ طالبات کی تعداد انتہائی کم رکھی گئی ہے جس کی وجہ سے شہر اور علاقہ کی اکثریت طالب علم اس ادارہ میں داخلے سے محروم رہ گئی ہے،اس لئے ہمارا مطالبہ ہے کہ ڈنگہ میں نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن میں طلبہ و طالبات کی تعداد میں فی الفور اضافہ کیا جائے تاکہ علاقہ کے نوجوان اس ادارہ سے تعلیم حاصل کر سکیں۔
۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
