ڈنگہ(نامہ نگار)جانوروں کا چارہ کاٹتے ہوئے محنت کش کا ہاتھ مشین میں آکر زخمی ہو گیا ، تفصیل کے مطابق نواحی گائوں موجیانوالہ محنت کش عارف جانوروں کے لئے مشین پر چارہ کاٹ رہا تھا کہ اچانک اس کا ہاتھ مشین میں آکر شدید زخمی ہو گیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
