
پیپلز پارٹی کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ صدر ممکت جلد وطن وآپس آئینگے۔ یہ انھوں نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ انھوں نے ن لیگ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا یہ لوگ ماہر ڈاکو ہیں جو ثبوت نہیں چھوڑتے۔ بلدیاتی انتخابات کرانا صوبے کی ذمے داری ہے۔
