Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیراعلیٰ سندھ صاحب اَب ایسا بھی نہیں ہے جیسا آپ فرما رہے ہیں …؟

November 14, 2012 0 1 min read
Sindh Chief Minister
Sindh Chief Minister
Sindh Chief Minister

جس دن سے موجودہ حکومت برسرِ اقتدار آئی ہے اُس وقت سے ہی اِس کے صدر ہوں یاسابقہ اور موجودہ وزیراعظم اور اِنہی کی طرح اِس حکومت کے وزراء ہوں کہ مشیریا سینٹ سمیت قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اراکین ہوں یا برسرِ اقتدار جماعت کے ملک کے طولُ ارض میں پھیلے ہوئے جیالے ہی کیوں نہ ہوں اِن سب کے لہن سے کثرت سے یہ ایک ہی جملہ سُننے کو مل رہاہے کہ ” جمہوریت بہترین انتقام ہے”یہا ںبحیثیت ایک عام پاکستانی شہری ہونے کے ناطے میر ی سمجھ میں یہ بات تو آج تک نہیں آسکی ہے کہ یہ سب لوگ ” جمہوریت کو بہترین انتقام ”کیوں کہہ رہے ہیں اورکس کے لئے یہ جمہوریت جیسے مثالی سسٹم کے ساتھ لفظ کابہترین اضافہ کرنے کے بعد اِس کے ساتھ لفظ انتقام نتھی کرکے جمہوریت کو بہترین انتقام قرار دے رہے ہیں۔

جبکہ میں نے اور شائد آپ نے بھی جب سے پڑھنا سیکھا ہو گا اور جب بھی میری طرح آپ نے بھی کہیں جمہوریت کی تعریف پڑھی یا کبھی یاد کی ہوگی یا اِس حکومت کے پونے پانچ سالہ دورِ اقتدار سے قبل کہیں پڑھا اور سُنا ہو گا تو جمہوریت سے متعلق یہی کہا اور لکھا جاتا رہا کہ ”جمہوریت ایک بہترین نظام حکومت ہے ”مگرنامعلوم کیوں پی پی پی کی موجودہ جمہوری حکومت نے جب سے اقتدار کی مسندپر اپنے قدم رنجا فرمائے ہیں تب سے ہی اِس نے جمہوریت کی تعریف بھی بدل کررکھ دی ہے …میں اِس حکومت کے گزشتہ پونے پانچ سالہ اُمورِ مملکت کو دیکھتے ہوئے اِس نتیجے پر پہنچ پایا ہوں کہ کہیں ہماری اِس حکومت نے جمہوریت کی تعریف میں تبدیلی اِس لئے تونہیں کی ہے کہ اِس کے ہاتھ میں جو اقتدار آیا ہے وہ ایک آمر جنرل کی آمریت کے چھٹکارے کے نتیجے میں ملا ہے ایسے میں اَب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ برسرِ اقتدار حکومت اگرآمر جنرل سے انتقام کے لئے جمہوریت کو بہترین انتقام قراردیتی ہے توپھر اِس نے اقتدار کی کرُسی سنبھالنے کے بعد اُس آمر جنرل(ر) پرویزمشرف سے انتقام کیوں نہ لیا اور اِسے گارڈ آف آنر پیش کرکے باعزت طریقے سے کیوں جانے دیا…؟؟کہیںایساتو نہیں کہ ہماری یہ موجودہ جمہوری حکومت اپنی اِس سُبکی(آمرجنرل (ر)مشرف کی باعزت روانگی) کا انتقام اپنی معصوم اور نہتے اٹھارہ کروڑ عوام سے اِن کو مہنگائی، بھوک و افلاس، کرپشن و قتل وغارت گری، بجلی و گیس کے بحرانوں میں جکڑ کر اور اِن کی خوشیاں چھین کر لے رہی ہے …؟اگر ایسا نہیں ہے توپھر حکومت کو چاہئے کہ یہ جمہوریت کی تعریف اِس کی روح کے مطابق کرے اپنے ”انتقام” والے اُس عزم کے لحاظ سے مت کرے جو انتقام آمر سے لینے کے بجائے عوام کو طرح طرح کی پریشانیوں میں جکڑ کر لے رہی ہے ۔

بہرحال…!گزشتہ کئی دنوں سے کراچی میں تشدد کی جو لہر جاری ہے وہ حکمران الوقت کے لئے یقینا لمحہ فکریہ ہونی چاہے تھی مگرمجھے ایسالگ رہاہے کہ جیسے ہمارے حکمرانوں کو اِس کی جیسے کوئی پرواہ ہی نہیں ہے عوام اِن کے فرسود انتظامات اور اقدامات سے مریں یا دہشت گرد عناصرکے ہاتھوں معصوم انسانوں کے مقدس خون سے کھیلی جانے والی ہولی سے شہرقائد کے شہری مریں تو مریں اِن کا مقصدصرف عوام کی لاشوں پر اپنا اقتدار سنبھالنا اور حکومتی کُرسی پر ایلفی لگاکر چپکے رہناہے تب ہی تو یہاں ایک افسوس ناک بات یہ ہے کہ کراچی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں معصوم انسانوں کی ہونے والی قتل وغارت گری پر ” پچھلے دنوں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سکھر ائیرپورٹ پرمیڈیا پرسنز سے بات چیت کرتے ہوئے افسوس کا اظہارکرنے کے بجائے انتہائی معصومیت اور اپنے سیاسی تدبر سے یہ تک کہہ دیا کہ”کراچی کی صُورتِ حال اتنی خراب نہیں جس قدر میڈیا اور اخبارات میں پیش کی جارہی ہے۔

اپنی اِسی بات کی وضاحت میں اُنہوں نے مزید کہاکہ کوئی اخبار مرنے والوں کی تعداد سات تو کوئی پانچ بتاتا ہے اور اِن کا کہنا تھا کہ کچھ قوتیں سندھ حکومت کو غیر مستحکم کرناچاہتی ہیں جو سندھ میں اپنے عزائم کی تکمیل کے لئے گڑ بڑ کرا رہی ہیں..”میرے نزدیک اَب ایسابھی نہیں ہے جیساآپ فرما رہے ہیں بلکہ میں یہ کہتاہوں کہ میڈیا آج جو کچھ بھی کہہ رہا ہے وہ من و عن سچ ہے جب کہ سائیں آپ کے یہ جملے قابلِ مذمت ضرور ہیں کیوں کہ کیا ہی اچھا ہوتاکہ یہ وزیراعلیٰ سندھ کی حیثیت سے اپنی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے آپ حضرت عمرفاروق کے اِس قول کو پڑھ لیتے کہ ” میرے دورِ حکومت میں دریائے فرات کے کنارے ایک کُتا بھی پیاسہ مرجانے کا ذمہ دار میں ہوں ” تو شاید سید صاحب ایسی بات نہ کرتے جیسی آپ نے سکھر ائیر پورٹ پر کی ہے اور ہاں یہ آپ ہی کاتو دورِ حکومت ہے کہ جنوری 2012 سے اِن سطور کے رقم کرنے تک 2565 افراد ہلاکت ہوچکے ہیں یعنی اگر رواں سال کے ساڑھے دس ماہ کا تناسب نکالا جائے تو روزانہ 170 کے قریب افراد دہشت گردوں کے ہاتھوں موت کی وادی میں جاکر قبر کی آغوش میں سو چکے ہیں اور اِس موقع پر میں وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ کو یہ بھی باورکرنا ضروری سمجھتاہوں کہ بقول آپ کے اگر کراچی کی صُورتحال اتنی خراب نہیں ہے جتنی میڈیا پیش کررہا ہے۔

MQM
MQM

تو جناب آپ اِس بات کا بھی تو جواب دیں کہ قومی اسمبلی اور سینٹ میں حکومت کی اتحادی جماعتوں ایم کیو ایم اور اے این پی نے کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صُورتحال اور ٹارگٹ کلنگ پر واک آوٹ کیوں کیا … ؟ اور شہرقائد کی واحد نمائندہ جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت کو حالات ٹھیک کرنے کے لئے 24گھنٹے کاالٹی میٹم دیتے ہوئے یہ کیوں کہا کہ کراچی میں ایمرجنسی نافذ کی جائے ، حالات پر فی الفور قابو نہ پایا گیا تو پوری سیشن کا بائیکاٹ کیا جائے گا اور وزیراعظم کراچی جاکربیٹھیںاور متعلقہ اداروں کو حرکت میں لائیںجبکہ عوامی نیشنل پارٹی نے شہرقائدمیں فوجی آپریشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ کراچی کے حالات کی بہتری کے لئے فوجی آپریشن کے سواکوئی حل نہیںہے…” اگراِس کے باوجود بھی وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ یہ کہہ رہے ہیں کہ کراچی کے حالات اور صُورتحال ٹھیک ہے تو میں یہ سمجھتاہوں کہ وزیراعلیٰ سندھ کو اپنے اِس غیر ذمہ دارانہ بیان پر شہرقائد کے ڈرے سہمے معصوم عوام اور دہشت گردی کی نظر ہو جانے والے نہتے انسانوں کے لواحقین سے ضرورمعذرت کرنی چاہئے اور کراچی کے حالات کو ٹھیک کرنے میں سنجیدگی سے حقیقی معنوں میں اپناکردار اداکرناچاہے ۔

جبکہ یہاں کراچی میں ایک ہفتے سے جاری قتل وغارت گری اور حالات کے حوالے سے کسی حد تک ایک حوصلہ افزاپیش رفت یہ سامنے آئی ہے کہ سیاسی مصالحت اور مخمصوں کی دیواریں گراتے ہوئے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے بھی اسلام آباد میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات پر تشویش کا اظہار کردیا ہے اِن کے چہرے پر چھائی اداسی اور اپنے حکومتی اتحادیوں ایم کیو ایم کی جانب سے دینے جانے والے الیٹی میٹم اور اے این پی کی طرف سے کئے جانے والے مطالبے سے مجھے یہ محسوس ہواکہ جیسے وزیراعظم تو کابینہ کے اراکین کے اجلاسوں میں شہرقائد میں فرقہ واریت کو ہوادینے والے دہشت گردوں کے ہاتھوں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے معصوم انسانوں کی ہلاکتوںپر ضرور پر یشان ہیں اور اِن کی یہ پریشانی یقیناشہرقائد کو دہشت گردوں سے پاک کرنے اور کراچی کو امن و آشتی کا گہوارہ بنانے میں ضرور کوئی اہم کردار اداکرے گی۔

 

 

Share this:
Tags:
airport corruption pervez musharraf Sindh Chief Minister ائیرپورٹ پرویزمشرف کرپشن وزیراعلیٰ سندھ
Previous Post شادی کی تقریبات کے موقعہ پر نکاح رجسٹرار اور نکاح خواں کی جانب سے ہزاروں روپے کی ڈیمانڈ نے شہریوں کو پریشان کر دیا
Next Post علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے سلسلے میں دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں ”اقبال ڈے ” منایا گیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close