گجرات:(جیو ڈیسک) وزیروں ‘مشیروں کا شہر ہونے کے باوجود گجرات شہر سے سویتلی ماں جیسا سلو ک کیا جا رہا ہے ۔مو سم گرما کی آمد کی سے پہلے ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 سے14 گھنٹے تک پہنچ گیا جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔مسلسل دو’دو گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ نے عوام ذہنی مریض بنا دیا ہے ۔سماجی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم سے کم کریں اور باقاعدہ شیڈول جاری کریں تاکہ روزمرہ کے کام متاثر نہ ہو
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
