گجرات (جی پی آئی)وفاقی وزیر پانی وبجلی چوہدری احمد مختار آج مورخہ 9 دسمبر دن گیارہ بجے گجرات کا دورہ کرینگے و ہ عوامی رابطہ آفس میں حلقہ این اے 105کے مختلف وفود سمیت پیپلزپارٹی کے عہدیداران و کارکنان کے علاوہ شہریوں سے بھی ملاقاتیں کرینگے اور موقع پر شہریوں کے مسائل کے حل کے احکامات بھی جاری کرینگے اس موقع پر عوامی رابطہ آفس کے انچارج شیخ اسلام ،ظفر بھٹی،عبدالرزاق سلیمی کوآرڈینٹر محکمہ گیس ضیا ء احمد ،چوہدری رضوان دلدار ،عامر طور ،سید ممتاز شاہ ‘زاہد حسین سلیمی اور مرزا شفقت علی بھی موجود ہونگے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
