گجرات (جی پی آئی)ٹی ایم اے گجرات کے ٹھیکیداروں نے پچھلے بل ادا نہ کرنے پر اگلے ٹینڈرز کا بائیکاٹ کردیا بلوں کی ادائیگی نہ ہونے پر احتجاجی مظاہرہ کیا گزشتہ روز ٹی ایم اے ٹھیکیدار ایسوسی ایشن کے صدر راجہ خالد اور جنرل سیکرٹری عنصرکھٹانہ کی قیادت میں ٹی ایم اے کے جاری ترقیاتی کاموں کے بل ادا نہ کرنے پر ٹی ایم اے انتظامیہ کیخلاف سخت احتجاج کیا اور پچھلے بلوں کی ادائیگی تک اگلے تمام ترقیاتی کاموں کے ٹینڈر ز کا بائیکاٹ کردیا ایڈمنسٹریٹر نے متعلقہ حکام کو ٹھیکیدار وں کے پچھلے تمام بل ادا کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
