گجرات : وڈ ورکنگ سنٹر گجرات میں قیمتی گاڑیوں کی نیلامی منسوخ ہو گئی ، گزشتہ روز گجرات میں وڈورکنگ سنٹر میں 2008کی متعدد گاڑیوں کی نیلامی ہونی تھی جو کہ عملہ کی ملی بھگت سے کینسل کر دی گئی ہے ، نیلامی میں دور دراز سے حصہ لینے ولی پارٹیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ، یاد رہے کہ کچھ ماہ قبل بھی اخبارات میں لاکھوں روپے کی نیلامی کے اشتہارات دئیے گئے مگر اس وقت بھی نیلامی نہ ہو سکی اب دوسری بار یہ نیلامی منسوخ کی گئی ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
