گجرات :کمشنر آفس گوجرانوالہ میں کشمیر گوجرانوالہ عبدلجبار شاہین کی صدارت میں اہم اجلاس کا انعقاد ہوا ، جس میںDCO نوازش علی ضلع گجرات سے مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر مالک محمد حنیف اعوان ، جنرل سیکرٹری حاجی ناصر محمود، ایم پی اے حاجی عمران ظفر ، ایم پی اے عرفان الدین ، ایم پی اے میاں طارق ڈنگہ سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی ، اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر گجرات واصف بشیر کھوکھر ور پٹواریوں کے درمیان جاری کشیدگی ختم کرنے کے لئے لائحہ عمل تیار کیا گیا ، کمشنر گوجرانوالہ عبدالجبار شاہین نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر گجرات اور پٹواریوں کے مابین جاری کشیدگی کو فوری طور پرحل کیا جائے اور شہریوں کے مسائل کو حل کیا جائے ، انہوںنے کہا کہ ڈی سی او گجرات نوازش علی پٹواریوں کے درمیان تنازعہ کو حل کیا جائے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
